
سرفراز ورلڈ کپ 2019 میں سب سے کم رنز بنانے و...
لاہور ( ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 میں جہاں پاکستانی ٹیم کا سفر ختم ہوچکا ہے اور اب کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، وہیں سرفراز احمد نے ایونٹ میں سب سے کم رنز بنانے والے کپتان کا سہرا بھی اپنے سر سجا لیا۔ پاکستانی کپتان ، انگلینڈ ،نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ ، سری لنکا ، افغانستان ، بنگلہ دیش ، بھارت اور آسٹریلیا کے کپتانوں سے رنز بنانے میں پیچھے ہیں جب کہ بنگلہ دیش کے کپتان مشرف مرتضیٰ بلے باز نہیں ، وہ باؤلر ہیں اور 10ویں نمبر پر بلے بازی کرتے ہیں ۔ … Read More