Tag Archives: ایونٹ ‏

‏ ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں جب اہم ایونٹ ہوں ، بھارت میں ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ جب بھی پاکستان میں اہم ایونٹ ہوں ، بھارت میں کوئی واقعہ ہو جاتا ہے ۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ فروری اور مارچ  پاکستان میں اہم ایونٹ ہونا تھے ،پلوامہ حملے کے بعد 8اہم ایونٹ پاکستان میں ہونا تھے۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی جدوجہد عروج پر  ہے اور بھارت کے قابو سے باہر ہے ، پلوامہ میں کشمیری نوجوانوں نے بھارتی فورسز کو نشانہ بنایا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، پشاور زلمی اور کراچی کنگز...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ دن ۱۱:۰۶ دن

شارجہ ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور  کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں  پشاور زلمی  آج کراچی کنگز سے ٹکرائے گی پاکستان  سپر لیگ کا میلہ  دبئی سے شارجہ منتقل ہو گیا ہے، آج ایونٹ میں  ایک میچ شیڈول ہے جس میں  پشاور زلمی اورکراچی کنگز  کی ٹیمیں زور آزمائیں گی ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم  میں کھیلا جائے گا، پشاور زلمی اور کراچی کنگز نے ایونٹ میں دو،دو میچز کھیلے ہیں۔ دونوں ٹیموں نے ایک ،ایک کامیابی حاصل کی ہے، کراچی کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پانچواں اور پشاور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایشیا ہاکی کپ

ایشیا ہاکی کپ ، پاکستان اور بھارت میں آج ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان آج  اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا ۔ دونوں ٹیمیں ابھی تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں ۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات صفر سے شکست دی تھی جب کہ جاپان کیساتھ میچ دو چو گولز سے برابر رہا تھا ۔ بھارت کے خلاف پاکستان کا بڑا میچ  شام 5 بجے شروع ہو گا۔

تازہ ترین ویڈیوز