Tag Archives: ایونٹ سے باہر ‏

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، آج لاہور اور ملتان ، پش...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں آج ڈبل دھمال ہو گی ، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز  دوپہر دو بجے مدمقابل ہوں گے جب کہ پشاور زلمی اور کراچی کنگ زمیں شام 7 بجےجوڑ  پڑیگا۔ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ایونٹ سے باہر ہو چکے ہیں ، آج کے میچز جیتنے کی صورت میں بھی ان ٹیموں کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرا دیا اورپلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ کراچی کنگز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور میں آج دو میچز کھیلے جائین...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ دن ۷:۵۹ دن

ابو ظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں سٹارز کرکٹرز آج پھر ایکشن  دکھائیں گے،  آج 2 میچ کھیلے جائیں گے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی  میں جوڑ پڑے گا جبکہ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ پی ایس ایل کا میلہ ابوظہبی  پہنچ گیا ، دو روزہ  آرام کے بعد  پی ایس ایل کا یو اے ای میں آخری مرحلہ آج سے ابوظہبی میں شروع ہوگا، شائقین کرکٹ کو آج پی ایس ایل میں 2 میچ  دیکھنے کو ملیں گے ۔ پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز