Tag Archives: ایونٹس


دنیا ، کرونا وائرس ، کھیلوں ، ایونٹس ، متاثر

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث کھیلوں ک...

03 مارچ, 2020 12:48 شام 12:48 شام

سڈنی (92 نیوز) دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث کھیلوں کے ایونٹس بری طرح متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلے ون ڈے میں شائقین سے خالی سڈنی اسٹیڈیم  میں آسٹریلوی  کپتان ایرون فنچ نے چھکا لگایا تو تماشائی نہ ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن کو خود اسٹینڈ میں جاکر گیند اٹھانا پڑی۔ ادھر آسٹریلین خواتین ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ کینسل کر دیا گیا ۔ برطانوی ریسنگ ٹیم میک لارن  کے ایک رکن میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلین فارمولاون ریس منسوخ کر دی گئی۔ دوسری طرف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز