Tag Archives: ایونجرز اینڈ گیم ‏

سپر ہیروز ‏ فلمی دنیا ‏ دنیا فتح کرلی لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز کامک مووی ‏ ایونجرز اینڈ گیم ‏ اواتار

سپر ہیروز نے فلمی دنیا فتح کرلی

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۳ شام ۲:۵۳ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) سپر ہیروز نے فلمی دنیا فتح کرلی ، کامک مووی ایونجرز اینڈ گیم نے اواتار کا سب سے زیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا ، امریکی باکس پر جنگل کا راجہ چھایا ہوا ہے،، دی لائن کنگ صرف تین روز میں اٹھارہ کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کرکے ڈزنی کی کامیاب ترین فلم بن گئی۔ سپر ہیروز کا جادو تین ماہ بھی برقرار ہے  ، ایونجرز اینڈ گیم نے فلمی دنیا میں تاریخ رقم کردی، کامک مووی دو ارب اناسی کروڑ دو لاکھ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی ہے، اس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الٰہ دین باکس آفس لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز نیلا جِن ‏ اینیمیٹڈ مووی ‏ سپر سنائپر ‏ سُپر ہیروز ‏ ‏ جان وِک چیپٹر تھری ‏ پیرابیلم ‏ ایونجرز اینڈ گیم

الٰہ دین نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) نیلا جِن آیا اور چھا گیا، اینی میٹڈ مووی الٰہ دین نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہلکہ مچادیا، سپر سنائپر اور سُپر ہیروز کا زور ٹوٹنے لگا، جان وِک چیپٹر تھری پیرابیلم دوسرے اور ایونجرز اینڈ گیم تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔ چھوٹی گلیوں کے چھوٹے چور نے نیلے جنی کی مدد سے باکس آفس کی پہلی سیٹ چرالی۔ ڈزنی کی اینی میٹڈ مووی الٰہ دین صرف تین روز میں آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کماکر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ نیلے جن کے آگے ماہر نشانے باز کا زور بھی ٹوٹنے لگا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایونجرز اینڈ گیم دوارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرنیوالی دوسری فلم بن گئی ‏

ایونجرز اینڈ گیم سب سے زیادہ بزنس کرنیوال...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ دن ۱۱:۵۳ دن

لاس اینجلس ( 92 نیوز) سپر ہیرو فلم ایونجرز اینڈ گیم  کی باکس آفس پر حکمرانی برقرار ہے ، محض 11 دنوں میں دو  ارب ڈالرز سے زائد کا بزنس کرکے  سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری فلم بن گئی۔ مارویل  اور ڈزنی اسٹوڈیو کے بینر تلے بننے والی  فلم ایونجرز اینڈ گیم  نے  کمائی کے سارے پیمانے توڑ دئیے ۔ سپر ہیرو فلم نے صرف گیارہ دنوں میں دو ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرلیا، اس کیساتھ اُس نے کمائی کی دوڑ میں شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک کو  تیسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے ۔ ٹائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز