Tag Archives: ایوان

نینسی پیلوسی ، ایوان ، صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ ، مواخذے ، مسودہ ، تیار

نینسی پیلوسی نے ایوان کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ شام ۱۱:۳۱ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے ایوان کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مسودہ تیار کرنے کا کہہ دیا۔ امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی شکایت پر جاری کارروائی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایون نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے اپنے نشریاتی خطاب میں ایوان نمائندگان کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے مواخذے کے سلسلے میں مواخذے کے آرٹیکل مرتب کرنا شروع کر دیں ۔ با الفاظ دیگر وہ الزامات کئے جائیں کہ جن کے تحت صدر کا مواخذہ کیا جانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر ، ایشو ، ایوان ، تقسیم ،مسئلے ، کمزوری ، وزیر خارجہ ، شاہ محمود قریشی

کشمیر کے ایشو پر ایوان تقسیم نہیں، وزیر خ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۵ شام ۸:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کشمیر کے ایشو پر ایوان تقسیم نہیں، مسئلے پر کمزوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا تمام ممبران کا شکر گزار ہوں جنہوں نے کشمیر کے مسئلے پر بات کی کیونکہ یہ ایسا مسئلہ ہے جس میں کوئی تقسیم نہیں ۔ کشمیر کے مسئلے پر ہم میں کوئی ابہام نہیں کوئی تقسیم نہیں اور نہ ہی کسی کمزوری کا سوال پیدا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا یہ مسئل آج کا نہیں ہے ، بہتر سال سے یہ مسئلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، سانحہ ساہیوال ، خصوصی عدالت ، فیصلے ، پنجاب حکومت ، اپیل ، ہدایت

عمران خان سے ایوان صنعت وتجارت کے وفد کی م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے مختلف ایوان صنعت وتجارت سے تعلق رکھنے والے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم کو تاجر برادری کو درپیش مسائل بارے آگاہ کیا گیا۔ وفد کی جانب سے معیشت کی بہتری ،کاروباری سرگرمیوں میں تیزی لانے، برآمدات بڑھانے سے  متعلق تجاویز پیش کی گئیں۔ تاجروں کے وفد میں مختلف چیمبرز کے سابق اور موجودہ صدور شامل  تھے۔ وفد نے وزیراعظم کی تاجر برادری سے مسلسل ملاقاتوں کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کاروباری طبقے کو ہر ممکنہ سہولیات دینے کیلئے پرعزم ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

مہاجرین متنازعہ بیان ایم کیو ایم ارکان ایوان واک آؤٹ

آصف زرداری کا مہاجرین سے متعلق متنازعہ ب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) آصف زرداری کے مہاجرین سے متعلق متنازعہ بیان پر ایم کیو ایم ارکان نے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ خالد مقبول صدیقی بولے یہ کہنا تذلیل ہے کہ ہم نے لٹے پٹے قافلے کو جگہ دی۔ ایم کیوایم کے رہنما مقبول احمد صدیقی نے کہا سندھ نے پاکستان بنایا تھا اور جو قرارداد منظور کی گئی وہ آج بھی زندہ ہے۔ حاکم علی زرداری کے قائد اعظم کے حوالے سے خیالات بہت منفی تھے جو ان کے بیٹے میں کل نظرآئی ۔ ہمیں علم تھا کہ پاکستان کہاں بن رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ سینیٹ اقلیتی رکن کرشنا کماری ایوان واک آؤٹ

چیئرمین سینیٹ نے اعزازی طور پر اپنی نشست ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) خواتین کے عالمی دن پر ایوان بالا میں نئی تاریخ رقم ہو گئی۔ چیئرمین سینیٹ نے اپنی نشست اقلیتی رکن کرشنا کماری کے حوالے کردی۔ سینیٹ میں آج کا دن خواتین کے نام رہا۔ ایوان بالا کے اجلاس کی صدارت پہلی بار کسی ہندو خاتون نے کی۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین سیینٹ نے نئی روایت قائم کرتے ہوئے تھر سے منتخب ہونے والی ہندو رکن سینٹیر کرشنا کماری کو اعزازی طور پر اپنی نشست دے دی۔ ایوان کو چیئر کرنے پر کرشنا کماری کو اراکین کی جانب سے مبارکبادیں پیش کی گئیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مارکنڈے کاٹجو

مودی نے الیکشن کیلئے پاک بھارت کشیدگی پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۳۲ شام ۶:۳۲ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق  جج جسٹس  مارکنڈے کاٹجو نے ایک بار پھر مودی کی بی جے پی  کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ مودی نے الیکشن کیلئے پاک بھارت کشیدگی پر غیر سنجیدگی دکھائی ۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے سنجیدگی دکھائی ہے ، پہلے وہ عمران خان کے ناقد تھے لیکن ایوان میں اُن کی تقریر سننے کے بعد ان کے مداح ہو گئے۔ مارکنڈے کاٹجو نے بی جے پی حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب آغا سراج درانی احتساب عدالت جسمانی ریمانڈ ایوان

سندھ اسمبلی کا اجلاس ، زیر حراست ملزم نے ا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

کراچی (92 نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار سندھ اسمبلی اجلاس کی زیر حراست اسپیکر نے صدارت کی۔ نیب ٹیم زیر حراست ملزم آغا سراج درانی کو اجلاس کیلئے اسمبلی لائی۔ اسپیکر سے مرادعلی شاہ کی ملاقات ہوئی جس میں مرادعلی شاہ نے گرفتاری اور صحت سے متعلق دریافت کیا ۔ آغا سراج درانی کو احتساب عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیا تھا۔ نیب کے ہاتھوں  گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ایوان میں انٹری پر حکومتی اراکین نے کھڑے ہو کر استقبال کیا ۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک گرفتار اسپیکر نے اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۲:۱۹ شام ۲:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی۔ پورے ایوان میں اندھیرا چھا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی بجلی بھی بند جبکہ متبادل جنریٹرز بھی جواب دے گئے۔ اسپیکر اپنے چیمبر میں چلے گئے لیکن اپوزیشن کا احتجاج اور دھرنا جاری رہا۔ کچھ دیر بعد اسپیکر واپس آئے اور ایوان کی کارروائی دوبارہ شروع کی۔ اپوزیشن ارکان نے شیم شیم کے نعرے لگائے۔ ادھر کراچی میں پانی کی لائن کے تنازع پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے  تحریک انصاف  کے رکن سندھ اسمبلی رمضان گھانچی  پر حملے کی بازگشت سندھ اسمبلی میں بھی سنائی دی۔ حکومت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز