Tag Archives: ایوان نمائندگان ‏


ایوان نمائندگان ، رائے شماری ، امریکی صدر ، جنگ ، اختیارات ، قرارداد ، منظور

ایوان نمائندگان میں رائے شماری ، ٹرمپ کے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۰۷ دن ۹:۰۷ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) ایوان نمائندگان میں رائے شماری کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ سے متعلق اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور ہو گئی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ سے جنگ کے اختیارات واپس لینے کا بل پیش کیا گیا جس کے حق میں دو سو چوبیس جبکہ مخالفت میں ایک سو چورانوے ووٹ ڈالے گئے۔ بل کے حق میں تین ری پبلکنز میٹ گیٹز، فرانسس رونی اور تھامس میسی نے ووٹ دیئے۔ اس کے ساتھ ہی آٹھ ڈیمو کریٹس کی جانب سے اس کی مخالفت بھی کی گئی ہے۔ بل کی منظوری کے بعد ایوان نمائندگان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز