Tag Archives: ایوان زیریں ‏


وزیر اعظم

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ دن ۹:۳۷ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں  بھارتی جارحیت اور در اندازی کی شدید مذمت جبکہ منہ توڑ جواب دینے پر  مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارتی رویے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کے فیصلے کی توثیق کی گئی جب کہ  کابینہ کو نیشنل سکیورٹی کونسل  اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی  سے متعلق بھی بریف کیا گیا۔ گزشتہ روز اِن کیمرہ بریفنگ میں شہباز شریف، آصف زرداری، خورشید شاہ اور دیگر نے شرکت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز