Tag Archives: این ڈی ایم اے


گلگت بلتستان ، گلاف الرٹ ، جاری ، ترجمان ، این ڈی ایم اے

گلگت بلتستان کیلئے گلاف الرٹ جاری کر دیا ...

08 اگست, 2020 6:19 شام 6:19 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) گلگت بلتستان کیلئے گلاف الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سخت گرمی پڑنے کے باعث برف تیزی سے پگھلے گی۔ کل بارش بھی ہو سکتی ہے۔ گلاف سے بگروٹ، یاسین، ہنزہ، نگر، شیگر، گاچھے اور گلگت کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں ۔ متعلقہ اداروں کو متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضروری ہدایات جاری کر دی گئیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز