Tag Archives: این آر او

عمران خان کسی صورت این آر او نہیں کریں گے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۰۱ شام ۴:۰۱ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا عمران خان کسی صورت این آر او نہیں کریں گے۔ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آصف زرداری کے خیرخواہ کچھ دینے دلانے کیلئے تیار ہیں۔ نواز شریف کے لوگوں کو بھی اسی راستے کا انتخاب کرنا چاہئے۔ ڈیل سے انہیں شاید آخری پانچ اوورز مل جائیں۔ وفاقی وزیر نے ن لیگ کے ٹوٹنے کی بھی پیشگوئی کر دی ۔ انہوں نے کہا مرکز میں ن لیگ ٹو بننے والی ہے، شہباز شریف میری پارٹی کے آدمی ہیں۔ وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا وزیراعظم نے کابینہ کی پچھلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈیلی میل ‏ مرچیں ‏ مریم اورنگزیب ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ مرکزی ترجمان ‏ رہنما ‏ وزیراعظم ‏ عمران خان معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر پریس کانفرنس ڈیلی میل ‏ عرفان صدیقی قلم والی تصویر این آر او پی آئی ڈی

ڈیلی میل کو نوٹس بھیجنے پر کس کو مرچیں لگ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان  اور رہنما مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈیلی میل کو نوٹس بھیجنے پر کس کو مرچیں لگ رہی ہیں ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے رد عمل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ  حکومت ڈیلی میل کا دفاع کیوں کر رہی ہے ، موجودہ حکومت نے جھوٹے اخبار کا سہارا لیا، عرفان صدیقی کی قلم والی تصویر تاریخ کا حصہ بن چکی ہے ۔ ترجمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دنیا این آر او ‏ وزیر اعظم واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ دو ٹوک اعلان ‏ اپوزیشن بادشاہ کی سفارش ‏ قوم کا لوٹا پیسہ

دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے ، این آر او نہی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ دن ۹:۵۹ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے ،این آر او نہیں ملے گا ،اپوزیشن کا ایک ہی مقصد ہے کہ این آر او مل جائے، این آر او کے لئے  ایک بادشاہ سے سفارش کروائی گئی، قوم کا لوٹا پیسہ واپس کریں،جیل سے نکال دیں گے ماضی میں کبھی ان لوگوں سےنہیں پوچھاگیا، ہم نےطاقت ورکااحتساب شروع کیا، جوآج پاکستان میں ہورہاہے یہ نیا پاکستان بن رہاہے، کرپشن ختم کرکے پاکستان کو اوپر لاکر دکھائیں گے، واپس جاکر جیل سےٹی وی اوراے سی بھی نکلوانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہم این آر او مانگ امید عدالتوں انصاف خواجہ آصف

ہم این آر او نہیں مانگ رہے ، امید ہے عدال...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) خواجہ آصف نے کہا بدترین انتقامی کارروائیاں حکومت کی شناخت بن چکی ہیں ۔ ہم این آر او نہیں مانگ رہے ۔ امید ہے عدالتوں سے انصاف ملے گا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا نوازشریف پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں پھر بھی قید ہیں ۔ رانا ثنا اللہ کے خلاف ایف آئی آر بھی مضحکہ خیز ہے۔ ادھر علی محمد خان نے خواجہ آصف کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے کہا خواجہ آصف کی تقریر سے ایسا لگا کہ ان کی حکومت خوابوں میں گزری۔ 50 سال میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم اورنگزیب

این آر او علیمہ باجی نے مانگا تھا، مریم ا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۳۵ شام ۵:۳۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا  کہ این آر او علیمہ باجی نے مانگا تھا ، دیل اور ڈھیل بھی انہوں نے ہی مانگی تھی ۔ میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ  حکومت کی ’’تڑی‘‘ میں نہیں آئیں گے ، پہلے باہر رہ کر پارلیمنٹ پر حملے کرتے تھے ، اب اندر بیٹھ کر حملے کرتے ہیں ۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ نیب عمران خان اور جہانگیر ترین کو کیوں نہیں پکڑ رہا ، ہیلی کاپٹر ریفرنس میں 150 پیشیاں بھگتنی ہوں گی ۔علیمہ باجی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

PM IMRAN KHAN

این آر او ملک سے غداری ، کسی کو نہیں ملے گ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۴۳ شام ۴:۴۳ شام

ننکانہ صاحب ( 92 نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر این آر او نہ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ این آر او دینےکا مطلب ملک سے غداری ہے ، کسی کو نہیں ملے گا۔ ہیڈ بلوکی میں تقریب سے خطاب  کے دوران این آر او کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کسی کو این آر اودیا تو یہ ملک سے غداری ہو گی۔ وزیر اعظم نے واضح کہا کہ پرویز مشرف نے کرسی بچانے کیلئے نواز شریف کو این آر او دیا جس سے ملک کو تاریخی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

این آر او

این آر او کی ضرورت نہیں ، آصف زرداری ، و...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) این آر او سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے ٹویٹ نے ہنگامہ برپا کر دیا ، پاکستان مسلم لیگ ن کے  مرکزی رہنما شہباز شریف کے بعد   پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت بھی این آر او کے بیان پر میدان میں اتر آئے ۔ شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق صدر  آصف علی زرداری نے کہا کہ  ہمیں این آر او کی ضرورت نہیں ، حکومت کچھ بھی دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔ شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کو علم ہی نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال این آر او نیب ڈی جی نیب قائد حزب اختلاف وزیراعظم منشابم ہائیڈروجن نائٹروجن انسٹھ کروڑ روپے فیروز پور ہاؤسنگ سوسائٹی

نیب این آر او کی کسی شکل کا بھی حصہ نہیں ب...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 لاہور (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا نیب این آر او کی کسی شکل کا بھی حصہ نہیں بنے گا ۔ نیب کا کسی حکومت یا گروپ سے کوئی تعلق نہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب لاہور کا دورہ کیا۔ ڈی جی نیب لاہور نے میگا کرپشن کے مقدمات پر بریفنگ دی۔ چیئرمین نیب نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ قائد حزب اختلاف نیب کی کارروائی کا سامنا کر سکتے ہیں تو وزیراعظم کیوں نہیں۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا مزید کہنا تھا کہ نیب کبھی منشابم تھا نہ ہو گا، جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز