Friday, April 16, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

این آر او

کسی صورت اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا جائے گا، وزیر اعظم
January 10, 2021
کسی صورت اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا جائے گا، وزیر اعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقیدی وار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی ذاتی مفادات کیلئے اکٹھے ہوئے ۔
عمران خان نے این آر او لینے کیلئے شہبازشریف اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا، مریم اورنگزیب
January 3, 2021
عمران خان نے این آر او لینے کیلئے شہبازشریف اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں عمران خان نے پی ڈی ایم سے این آر او لینے کیلئے شہبازشریف اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا۔ شہباز شریف کو قید ہوئے 100 دن ہوگئے، لیکن سو پیسے کی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی۔
وزیر اعظم این آر او دینگے نہ نیب ختم ہوگا، شیخ رشید
December 28, 2020
وزیر اعظم این آر او دینگے نہ نیب ختم ہوگا، شیخ رشید
اسلام آباد (92 نیوز)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم این آراو دیں گے نہ نیب ختم ہوگا۔ آصف زرداری نے کریمنیالوجی میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے،ان سب لوگوں کی لڑائی عمران خان سے زیادہ نیب کے ساتھ ہے،ان کی لڑائی ہے کیسز ختم کردیں،عمران خان کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہے۔
آج مجھ سے این آر او مانگنے کی بڑی اور انتہائی مہنگی کوشش کی گئی ،وزیر اعظم
December 13, 2020
آج مجھ سے این آر او مانگنے کی بڑی اور انتہائی مہنگی کوشش کی گئی ،وزیر اعظم
اسلام آباد (92 نیوز)وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسہ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آج مجھ سے این آر او مانگنے کیلئے بڑی اور انتہائی مہنگی کوشش کی گئی، میرا ہمیشہ کی طرح انکو ایک ہی جواب ہے،این آر او نہیں ملے گا۔
قومی دولت چوری کرنیوالے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں، وزیر اعظم
October 15, 2020
قومی دولت چوری کرنیوالے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  قومی دولت چوری کرنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان سے مشیر
نواز شریف نے تین بھارتیوں سے ملاقات نہیں کی ، محمد زبیر
October 5, 2020
نواز شریف نے تین بھارتیوں سے ملاقات نہیں کی ، محمد زبیر
کراچی ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ نواز شریف نے تین بھارتیوں سے ملاقات نہیں  کی ، 22