Tag Archives: این آئی سی ایل


این آئی سی ایل کرپشن ، سندھ ہائیکورٹ نے تم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۷ شام ۴:۵۷ شام

 کراچی (92 نیوز) این آئی سی ایل کرپشن کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے تمام ملزموں کو بری کردیا ۔ سابق چیئرمین ایازخان نیازی اور دیگر ملزموں کی اپیلیں منظور کر لی گئیں۔ این آئی سی ایل کے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی ودیگر ملزموں نےاحتساب عدالت کے فیصلے کےخلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائرکی تھی۔ عدالت نے اپیلیں منظور کر لیں اور تمام چھ ملزموں کو بری کردیا۔ دیگر ملزمان میں امین قاسم دادا، حر رہائی گردیزی، عامر حسین، زاہد حسین اور محمد ظہور شامل ہیں۔ احتساب عدالت نے ملزمان کو دس سال کے لیے کسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز