Tag Archives: اینی میٹڈ مووی ‏

لاس اینجلس، اینی میٹڈ مووی، فروزن ٹو، رنگارنگ پریمیئر، 92 نیوز

لاس اینجلس میں اینی میٹڈ مووی فروزن ٹو کا ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

لاس اینجلس (92 نیوز) لاس اینجلس میں اینی میٹڈ مووی فروزن کے سیکوئل فروزن ٹو کا رنگارنگ پریمیئر منعقد ہوا۔جس میں فلمی ستاروں نے خوب جلوے بکھیرے۔ ڈزنی کی بلاک بسٹر فلم فروزن 2013 میں ریلیز ہوئی تھی، برفانی شہزادی کی کہانی نے ہر طرف دھوم مچا دی تھی۔ فروزن ٹو میں دونوں برفانی شہزادیاں ایلسا اور اینا نئے روپ میں نظر آئیں گی، فلم میں ایلسااس راز کو تلاش کرتی نظر آئے گی کہ اسکے پاس  جادوئی طاقت کیسے آئی۔ سیکوئل میں بھی  کرسٹوف،اولف دی سنو مین اور سوین کے کردار شائقین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔ فلم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مین اِن بلیک انٹرنیشنل باکس آفس لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز کالی وردی والے جاسوس ‏ ہالی ووڈ ایکشن مووی ‏ سیکرٹ لائف آف پیٹس ٹو ‏ نیلے جنی ‏ جنی کا جادو ‏ ڈزنی ‏ اینی میٹڈ مووی ‏ الٰہ دین ‏

مین اِن بلیک انٹرنیشنل نے باکس آفس پر قب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۳۳ شام ۱:۳۳ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) کالی وردی والے جاسوس آتے ہی چھاگئے، ہالی ووڈ ایکشن مووی مین اِن بلیک انٹرنیشنل  نے ریلیز ہوتے ہی امریکی باکس پر پہلی پوزیشن سنبھال لی، پالتو جانوروں کی خفیہ زندگی کی داستان دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔ ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سیریز مین ان بلیک کی نئی کڑی مین اِن بلیک انٹرنیشنل بھی شائقین کی توجہ سمیٹنے میں کامیاب رہی، فلم ریلیز کے تین روز میں دو کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ بڑی سکرین پر پالتو جانوروں کا دھماکا خیز ایکشن بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز