Tag Archives: اینی میٹڈ فلم ‏

اسپائیڈرمین ‏ لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز مکڑی ‏ ٹوائے سٹوری ‏ اینی میٹڈ فلم ‏ میوزیکل مووی ‏ یسٹر ڈے ‏

اسپائیڈرمین فارفرام ہوم نے باکس آفس پر ق...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) مکڑی کے جال نے بڑی سکرین کو جکڑ لیا ، اسپائیڈرمین فارفرام ہوم ریلیز ہوتے امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی، کامک مووی نے صرف تین روز میں نو کروڑ چھتیس لاکھ ڈالر کمائے ہیں۔ نٹ کھٹ کھلونوں کی شرارتیں جاری ہیں، اینی میٹڈ فلم ٹوائے سٹوری نے امریکی باکس آفس پر دوسری نشست سنبھال لی ہے ، جس نے گذشتہ ہفتے مزید تین کروڑ تنتالیس لاکھ ڈالر سمیٹے ہیں۔   میوزیکل مووی یسٹر ڈے بھی اپنا جادو جگانے میں تاحال کامیاب ہے، جو گزشتہ ہفتے مزید ایک کروڑ آٹھ لاکھ ڈالر کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹوائے اسٹوری فور باکس آفس راج برقرار لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز ‏ ہالی ووڈ ‏ اینی میٹڈ فلم ‏ اینابل کمز ہوم ‏ یسٹرڈے

ٹوائے اسٹوری فور کا دوسرے ہفتے بھی باکس ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۳۳ شام ۱:۳۳ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز ) ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری فور  کا دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پرراج برقرار ہے ، اینابل کمز ہوم دوسری جبکہ یسٹرڈے تیسری پوزیشن حاصل کرپائی۔ ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری فورنے23 کروڑ 69 لاکھ ڈالرزسے زیادہ کماکرباکس آفس پر قبضہ برقراررکھاہواہے۔ باکس آفس کےچارٹ پردوسری پوزیشن کم ترین آمدنی کے ساتھ اینابل کمز ہوم کے حصے میں آئی ہے،یہ فلم مجموعی طورپرصرف5 ارب آٹھ کروڑروپے اپنےنام کرسکی ۔ باکس آفس چارٹ  پرتیسری نشست یسٹرڈےکونصیب ہوئی جومجموعی طور پردوارب ستترکروڑ روپے پاکستانی کما سکی۔

تازہ ترین ویڈیوز

ٹوائے سٹوری فور ‏ باکس آفس ‏ لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز اینی میٹڈ فلم ‏ وُڈی ‏ بز لائٹ ایئر ‏ فورکی ‏ چائلڈز پلے ‏ الٰہ دین مین ان بلیک انٹرنیشنل ‏

ٹوائے سٹوری فور باکس آفس پر چھا گئی

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) نٹ کھٹ کھلونوں کی شرارتیں  لوگوں کو بھاگئیں ، کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ’’ ٹوائے سٹوری  فور  ‘‘ نے گیارہ کروڑ اسی لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے امریکی باکس آفس پر  پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ وُڈی  ،بز لائٹ ایئر  ، فورکی اور دیگر کھلونوں نے  شائقین کے دل جیت لیے ۔ ڈزنی کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ  فلم  ٹوائے اسٹوری فور نے ریلیز  کے پہلے ہفتے میں گیارہ کروڑ اسی لاکھ ڈالر  کماکر امریکی باکس آفس پر قبضہ جمالیا۔ خوف اور دہشت سے بھرپور  فلم “چائلڈز پلے ” ایک کروڑ چالیس لاکھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز