Tag Archives: اینڈی مرے


فرنچ اوپن ٹینس ، واورنکا ، اینڈی مرے ، الیگزینڈر ، ڈینس نوواک ، شکست ، پیرس ، 92 نیوز

فرنچ اوپن ٹینس، واورنکا کی اینڈی مرے اور ...

09 ستمبر, 2020 4:58 شام 4:58 شام

پیرس (92 نیوز) فرنچ اوپن ٹینس کے پہلے راؤنڈ میں برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کو شکست کا سامنا، برطانوی ٹینس اسٹار کو سوئٹزرلینڈ کے اسٹین واورنکا نے اسٹریٹ سیٹس سے شکست دی، جرمنی کے الیگزینڈر زیورف نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے آسٹریا کے ڈینس نوواک کو شکست دے دی۔ سال کے آخری گرینڈ سلام  فرنچ اوپن میں پہلے راؤنڈ کے مقابلے جاری ہیں، کھلاڑیوں کی جیت کیلئے سر توڑ کوششیں جاری ہیں، برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کا پہلے ہی راؤنڈ میں سفر اختتام پذیر ہو گیا۔ اینڈی مرے کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ کے اسٹین واورنکا سے ہوا، سوئس پلیئر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز