
رانا ثناء کیخلاف کلر کہار میں 2 فارم ہائوس...
راولپنڈی(92نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنماءاور سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،کلر کہار میں غیرقانونی سوسائٹی میں 2 فارم ہائوس لینے پر اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردیں۔ انٹی کرپشن راولپنڈی کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال پر ڈی جی ماحولیات پنجاب عرفان نذیر سمیت 9 افسران کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ ایف ا ٓئی آر کے متن کے مطابق ڈی جی محکمہ ماحولیات عرفان نذیر نے کلرکہار میں ہاﺅسنگ سوسائٹی کو غیر قانونی طور پراین او سی جاری کیا، سوسائٹی کی وجہ سے پہاڑوں کی کٹائی سے قدرتی حسن اور ماحول کو … Read More