Tag Archives: اینٹی نارکوٹکس فورس

پاک بحریہ ،پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ، اینٹی نارکوٹکس فورس ، مشترکہ آپریشن ، مقدار ، منشیات ، برآمد

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۵ شام ۵:۴۵ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ ،پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے مشترکہ آپریشن میں بڑی مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔  پاک بحریہ ،پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی، اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ طور پر بلوچستان کے علاقے جیونی کے قریب پشو کان میں انسداد منشیات آپریشن کے دوران 241 کلو گرام ہیروئن اور 2 کلو گرام حشیش برآمد کرلی ۔ منشیات ایک مشکوک سپیڈ بوٹ میں سوار مشتبہ اسمگلرز سے برآمد کی گئی جنہیں پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے اہلکاروں نے آپریشن کے دوران گرفتار کیا۔ برآمد کی گئی منشیات کی بین الاقوامی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مکران کوسٹ پاک بحریہ حشیش اینٹی نارکوٹکس فورس

مکران کوسٹ کے قریب پاک بحریہ نے بڑی مقدار ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ شام ۱۱:۴۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاک بحریہ نے اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) کے تعاون سے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کر کے مکران کی سمندری حدود میں گوادر کے قریب 32 ملین ڈالرکی مالیت کی تقریباً 1600 کلو گرام حشیش پکڑ لی جسے بیرون ملک سمگل کیا جانا تھا۔ مزید کارروائی کے لئے پکڑی جانے والی حشیش کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا۔ منشیات سمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن نہ صرف پاک بحریہ کی مسلسل اور موثر نگرانی کا نتیجہ ہے بلکہ اپنی سمندری حدود کی حفاظت میں سر گرم رہنے کے عزم کا مظہر ہے۔ پاک بحریہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ ‏ چالان لاہور ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ ‏15 کلو ہیروئن اینٹی نارکوٹکس فورس

رانا ثناء اللہ کیخلاف چالان لاہور کی عدال...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۲۸ شام ۲:۲۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کیخلاف 15 کلو ہیروئن کا چالان لاہور کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے چالان انسداد منشیات عدالت میں پیش کیا گیا، سابق صوبائی وزیر قانون کو اے این ایف حکام نے یکم جولائی کو موٹر وے پر ناکہ لگا کر منشیات کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔ دوسری جانب رانا ثناء کے ساتھیوں کا مجرمانہ ریکارڈ اے این ایف کو ارسال کر دیا گیا۔ فیصل آباد پولیس نے رانا ثناﷲ کے ساتھیوں کا مجرمانہ ریکارڈ اے این ایف کو بھجوا دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اینٹی نارکوٹکس فورس سابق لیگی ایم پی اے فوزیہ ایوب گھر چھاپہ بیٹا طیب ایوب

اینٹی نارکوٹکس فورس کا سابق لیگی ایم پی ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷ دن ۱۱:۴۷ دن

 بہاولپور (92 نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بہاولپور میں سابق لیگی ایم پی اے فوزیہ ایوب کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کا بیٹا طیب ایوب گرفتار کر لیا۔ طیب ایوب سے چار من چرس برآمد کر لی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اے این ایف نے بہاولپور کے علاقہ کوثر کالونی میں ن لیگی سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ملزم طیب ایوب کی نشاندہی پر اے این ایف نے آزاد امیدوار پنجاب اسمبلی اسلم رند کے گھر پر بھی چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران اسلم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اے این ایف ‏ رانا ثناء اللہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ اینٹی نارکوٹکس فورس ‏ مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر قانون انسداد منشیات فورس ‏ سانحہ ماڈل ٹاؤن ‏

لیگی رہنما رانا ثناءاللہ مبینہ”منشیات...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۲ شام ۷:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز )مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کو منشیات کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ لیگی رہنما کو سکھیکی کے قریب اینٹی نارکوٹکس فورس نے حراست میں لیا۔ دوسری جانب اے این ایف نے بھی رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ، رانا ثناء اللہ کو فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے موٹر وے پر سکھیکی کے قریب گرفتار کیاگیا ، انہیں اے این ایف لاہور کے کینٹ آفس میں منتقل کیا گیا ہے ۔  ترجمان اے این ایف کےمطابق رانا ثنااللہ سے برآمد ہونے والی منشیات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ اینٹی نارکوٹکس فورس

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی ، 700 گرام ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ دن ۸:۴۹ دن

 ملتان (92 نیوز) ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کے دوران 700  گرام آئس پاوڈر برآمد کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس  نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے ملتان سے جدہ جانے والےعدنان نامی مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران بیگ سے 700 گرام آئیس پاوڈربرآمد کر لی۔ ملزم کا تعلق فیصل آباد سے ہے جبکہ اینٹی نارکوٹکس کی ٹیم نے ملزم کو فوری طور پر حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزم نے ہیروئن بیگ کے اندر چهپا رکهی تهی۔

تازہ ترین ویڈیوز