Tuesday, January 19, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان حکومت سے ناراض، سڑکوں پر آنے کا عندیہ
December 24, 2020
ایم کیو ایم پاکستان حکومت سے ناراض، سڑکوں پر آنے کا عندیہ
اسلام آباد (92 نیوز) ایم کیو ایم پاکستان حکومت سے ناراض۔ سڑکوں پر آنے کا عندیہ دے دیا۔ کنوینئر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ حکومت نے آج تک کوئی وعدہ وفا نہیں کیا۔ مردم شماری کے متنازعہ نتائج کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا بھی مطالبہ کر دیا۔
چھٹی قومی خانہ و مردم شماری کے معاملے پر وفاق اور اتحادیوں میں اختلافات بڑھ گئے
December 23, 2020
چھٹی قومی خانہ و مردم شماری کے معاملے پر وفاق اور اتحادیوں میں اختلافات بڑھ گئے
اسلام آباد (92 نیوز) چھٹی قومی خانہ و مردم شماری کے معاملے وفاقی حکومت کے اتحادیوں میں اختلافات بڑھ گئے،ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مردم شماری نتائج مسترد کا مطالبہ رد کردیا گیا ،جس کے بعد ایم کیو ایم نے سیاسی و قانونی آپشنز استعمال کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
وزیراعظم کا ایم کیو ایم پاکستان کے لاپتہ کارکنوں اور کراچی میں بھتہ وصولی کی شکایت پر نوٹس
December 19, 2020
وزیراعظم کا ایم کیو ایم پاکستان کے لاپتہ کارکنوں اور کراچی میں بھتہ وصولی کی شکایت پر نوٹس
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے لاپتہ کارکنوں اور کراچی میں بھتہ وصولی کی شکایت پر نوٹس لے لیا۔ وزارت داخلہ کو متعلقہ اداروں اور سندھ حکومت سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی، واضح کیا کہ، بھتہ وصولی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔
وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات، کراچی کے مسائل پر تبادلہ خیال
December 17, 2020
وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات، کراچی کے مسائل پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم پاکستان کے تین رکنی وفد کی ملاقات ہوئی۔ کراچی کے مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایم کیو ایم پاکستان کا حیدر آباد میں طاقت کا اظہار،الگ صوبہ بنانے کا عزم
October 4, 2020
ایم کیو ایم پاکستان کا حیدر آباد میں طاقت کا اظہار،الگ صوبہ بنانے کا عزم
حیدر آباد ( 92 نیوز) ایم کیو ایم پاکستان نے حیدرآباد میں طاقت کا مظاہرہ کر دیا ،  الگ صوبہ بنانے کاعزم بھی دہرا دیا ،  خالد مقبول صدیقی نے 
سانحہ بلدیہ کیس کے فیصلے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی میں لفظی گولہ باری شروع
September 23, 2020
سانحہ بلدیہ کیس کے فیصلے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی میں لفظی گولہ باری شروع
کراچی ( 92 نیوز) سانحہ بلدیہ کیس  کا فیصلہ ایم کیو ایم پاکستان اورپیپلز پارٹی میں لفظی گولہ باری شروع ہوگئی،فیصل سبزواری نے ایم کیو ایم پاکستان کو بری الذمہ