Tag Archives: ایم کیوایم

نفرت انگیز ، تقریر ، تشدد ، اکسانے ، الزام ، بانی ، ایم کیوایم ، فرد جرم ، عائد

نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کا ال...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

 لندن (92 نیوز) نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کے الزام میں لندن میں بانی ایم کیوایم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ عدالت نے سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے گھر منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستان مخالف تقریر مہنگی پڑی۔ ایم کیو ایم بانی کو میٹرو پولیٹن پولیس نے گرفتار کرکے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کر دیا۔ پولیس افسر نے اس موقع پر فرد جرم پڑھ کر عدالت کو سنائی۔ عدالت نے ایم کیو ایم کے بانی پر ہر قسم کے سیاسی بیانات اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، مخالف ، تقاریر ، بانی ، ایم کیو ایم ، لندن ، پولیس ، اسٹیشن ، طلبی

پاکستان مخالف تقاریر ، بانی ایم کیو ایم ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

 لندن (92 نیوز) لندن پولیس نے ایم کیوایم بانی الطاف حسین کو ایک بار پھر بلا لیا۔ پاکستان میں نفرت انگیز تقاریر کے جرم میں انہیں سدک پولیس اسٹیشن میں طلب کیا گیا جہاں ان سے چھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری رہا۔ جب تک ان سے تفتیش ہوتی رہی ،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان اور عہدیدار پولیس سٹیشن کے باہر موجود رہے۔ جیسے ہی الطاف حسین باہر نکلے میڈیا کے نمائندوں نے انہیں گھیر لیا۔ ایک سوال کے جواب میں بانی متحدہ  نے کہا پولیس نے معمول کی پوچھ گچھ کی جبکہ ان کےخلاف الزامات من … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ

سندھ کے 14اضلاع میں ووٹرز کی تعداد کم ہونے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۳۱ شام ۵:۳۱ شام

کراچی ( 92 نیوز )ملک بھر میں 18سال کے نوجوانوں اور ووٹرز کی تعداد بڑھ رہی ہے مگر کراچی سمیت سندھ کے چودہ اضلاع میں ووٹرز کی تعدادکم ہوگئی۔ روزنامہ نائنٹی ٹو نے الیکشن کمیشن کے حیران کن اعداد شمارپرخصوصی رپورٹ شائع کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی میں ایک ماہ کے دوران اکتیس ہزار چارسوچار ووٹ کم ہوئے۔ ووٹرز کی تعداد سترہ لاکھ تہتر ہزارنوسوساٹھ سے کم ہوکرسترہ لاکھ بیالیس ہزار پانچ سو چھپن ہوگئی۔ بدین ،دادو ، مٹیاری ،جنوبی ، شکارپور سمیت 14اضلاع میں بھی مردوخواتین ووٹرز کی تعداد کم ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے اعداد وشمار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز