Tag Archives: ایم پی اے ‏

پشاور ہائیکورٹ ، ایبٹ آباد ، بینچ ، مفتی کفایت اللہ ، ضمانت ، منظور

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور سابق ایم ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ دن ۱۱:۲۵ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ اشتعال انگیز تقریر کرنے کے کیس میں مانسہرہ پولیس نے گرفتاری ڈالی۔ ذرائع کے مطابق امیر جمعیت علماء اسلام ف اسلام آباد عبدالمجید ہزاروی نے مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی ۔ عبدالمجید ہزاروی نے کہا مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، آج صبح مفتی کفایت اللہ کو ای الیون تھری مسجد طوبہ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ امیر جمعیت علماء اسلام ف اسلام آباد مفتی کفایت اللہ ایک دوست کے فلیٹ پر قیام پذیر تھے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسپیکر پنجاب اسمبلی ، چودھری پرویزالٰہیٰ ، سابق ، ایم پی اے ، ایوب خان رہنماؤں ، ملاقات، پاکستان مسلم لیگ ق ، شمولیت ، اعلان

سابق ایم پی اے ایوب خان کا پاکستان مسلم لی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۳ شام ۲:۳۳ شام

 لاہور (92 نیوز) سابق ایم پی اے ایوب خان نے پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے وہاڑی سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے محمد ایوب خان سلدیرا ، عمران ایوب خان سلدیرا اور سابق ناظم افتخار احمد خان سلدیرا نے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔ چودھری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سے ہماری سیاست کا مقصد و محور عام اور غریب آدمی کی حالت بہتر بنانا ہے، یہی وجہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سابق ، ایم پی اے ، پروین سکندر گل ، قاتل ، سابق ، ملازم ، پولیس ، مصطفی

سابق ایم پی اے پروین سکندر گل کا قاتل ان ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

لاہور (92 نیوز) سابق ایم پی اے پروین سکندر گل کا قاتل ان کا سابق ملازم نکلا۔ لاہور پولیس نے مصطفیٰ نامی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم مصطفیٰ نے پیسوں کے عوض پروین سکندرگل کا قتل کیا۔ مسلم لیگ ق کی سابق خاتون رکن پنجاب اسمبلی پروین سکندر گل گھر میں مردہ پائی گئیں تھیں ۔ پروین سکندر گل کی لاش نصیر آباد میں ان کے گھر سے ملی تھی۔ پولیس کے مطابق ساٹھ سالہ پروین سکندر گل گھر کے اوپر والے پورشن میں اکیلی رہتی تھیں اور ان کے گلے پر رسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلم لیگ ن ایم پی اے عطاء الرحمان ملتان ‏ ‏92 نیوز جہانیاں ‏

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عطاء الرحمان کی طا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۲ شام ۵:۳۲ شام

ملتان ( 92 نیوز) جہانیاں سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی عطاءالرحمان کی جانب سے لاہور کی رہائشی طالبہ کو ملتان میں 11 ماہ تک مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے – میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق کے باوجود ن لیگی ایم پی اے کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔ ایک اور حوا کی بیٹی کو برہنہ ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا معاملہ سامنے آ گیا  ،  ملتان میں تعلیم کے حصول کے لئے آئی لاہور کی 21 سالہ طالبہ کو  جہانیاں سے منتخب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اینٹی نارکوٹکس فورس سابق لیگی ایم پی اے فوزیہ ایوب گھر چھاپہ بیٹا طیب ایوب

اینٹی نارکوٹکس فورس کا سابق لیگی ایم پی ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷ دن ۱۱:۴۷ دن

 بہاولپور (92 نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بہاولپور میں سابق لیگی ایم پی اے فوزیہ ایوب کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کا بیٹا طیب ایوب گرفتار کر لیا۔ طیب ایوب سے چار من چرس برآمد کر لی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اے این ایف نے بہاولپور کے علاقہ کوثر کالونی میں ن لیگی سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ملزم طیب ایوب کی نشاندہی پر اے این ایف نے آزاد امیدوار پنجاب اسمبلی اسلم رند کے گھر پر بھی چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران اسلم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء ‏ ایم پی اے ایم این اے لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ 92 news

رانا ثناء 5مرتبہ ایم پی اے ،ایک بار ایم ای...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ دن ۱۱:۴۸ دن

فیصل آباد(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اﷲ یکم جنوری 1950 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔  پہلی بار 1990 میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر پی پی 59 سے ایم پی اے منتخب ہوئے ۔ رانا ثناء اللہ 1993 میں مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ، 1997، 2002 اور 2008 میں دوبارہ ایم پی اے منتخب ہوکر وزیر قانون بنے ۔سال 2013 میں دوبارہ کامیاب ہوئے ۔ سال 2018 میں عام انتخابات میں پہلی بار این اے 106 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور رواں سال مسلم لیگ پنجاب کے صدر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایم پی اے ‏ اشرف انصاری گولیاں چل گئیں ‏ گوجرانوالہ ‏ ‏92 نیوز

پارٹی چھوڑنے کی خبریں ، ایم پی اے اشرف انص...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

گوجرانوالہ ( 92 نیوز) پارٹی چھوڑنے کی خبروں پرمعاملہ سنگین ہو گیا ،   گوجرانوالہ میں لیگی ایم پی اے اشرف انصاری کے گھر کے باہر گولیاں چل گئیں ۔ لیگی کارکن احتجاج کیلئے جمع ہوئے تو گارڈز نے منتشر کرنا چاہا  جس پر دونوں جانب سے فائرنگ شروع ہوگئی ۔ مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر جیتنے والے ایم پی اے اشرف انصاری کے بھائی یونس انصاری کا کہنا ہے کہ گھر پر حملہ مسلم لیگ ن  کے ایم پی اے توفیق بٹ نے کرایا ، پولیس نے موقع پر اس کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا ہے ۔ اشرف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایم پی اے رانا عبدالستار سیالکوٹ ‏ ‏92 نیوز ن لیگی وائس چیئرمین ‏ کوٹلی لوہاراں

ایم پی اے رانا عبدالستار نے پولیس کے قبضے ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

سیالکوٹ ( 92 نیوز) سیالکوٹ میں ن لیگی وائس چیئرمین  کو حراست میں لینے پر لیگی ایم پی اے آپے سے باہر ہو گیا، تفتیشی افسرکودھکے دیے اور ملزم کو زبردستی چھڑالیا،ایم پی اےکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں کی پولیس نے مسلم لیگ ن کے وائس چیئرمین ماجد ثنا اللہ کوحراست میں لیا تو ایم پی اے راناعبدالستار  سیخ پاہوگئے، ایم پی اے راناعبدالستار نے  تفتیشی افسر اے ایس آئی رئیس کو دھکےدیے اورملزم کوحراست سے چھڑالیا۔ واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایس ایچ او کوٹلی لوہاراں محمد علی نے بتایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری نثار

ہندوستان سے متعلق حکومت کو پالیسی پر غورک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۵ شام ۵:۱۵ شام

واہ کینٹ  (92 نیوز) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے واہ کینٹ میں پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ ہندوستان سے متعلق حکومت کو اپنی پالیسی پر غورکرنا چاہئے۔ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ  ہندوستان سے متعلق پالیسی پر پارلیمنٹ کو محور بنانا چاہیے، عمران خان کی ٹویٹ سے تاثر گیا کہ ہم بچھے جا رہےہیں، کوئی عمران خان کو سمجھائے کہ حکومتیں ٹویٹ کے ذریعے نہیں چلائی جاتیں۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کو بھارت کو اتنی اہمیت نہیں دینی چاہیے تھی، عمران خان کل انڈیا پالیسی پر تنقید کررہے تھے،آج ویسے ہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک ظفر راں

ملک ظفر راں وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پی ٹ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ شام ۱۱:۳۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایم پی اے ملک ظفر راں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر ایم پی اے ملک ظفر راں کا کہنا تھا کہ  سابق حکمرانوں کی پالیسی نے جنوبی پنجاب میں پسماندگی ، غربت اور محرومیوں کو جنم دیا ۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے ۔

تازہ ترین ویڈیوز