Tag Archives: ایم پی ایز

وزیراعظم ملاقات مسلم لیگ ن 15 ایم پی ایز نام

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے مسلم لیگ ن ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۵۸ شام ۲:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نائنٹی ٹو نیوز وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے ناراض مسلم لیگ ن کے 15 ایم پی ایز کے نام سامنے لے آیا۔ عوام کے پسندیدہ چینل نے باخبر، باوثوق کی روایت رکھی برقرار رکھی۔ چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی میں پیش پیش ن لیگ کا شیرازہ بکھرنے لگا۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں  فاروڈ بلاک سامنے آگیا۔ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ سے تعلق رکھنے والے 15 باغی ارکان کی بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی ملاقات میں شریک تھے۔ نائنٹی ٹو نیوز وزیراعظم سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری

نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں ۔ 92نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں  گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ نعیم الحق کو معلوم نہیں  ہوتا ڈیٹا کیا ہے ، اگر نعیم الحق کی فلاسفی پر جائیں  تو سارے ایم این اے ، ایم پی ایز کا تو تعلق ہی نہیں ۔ وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ نئے لوگوں کی وجہ سے  پارٹی بنی ہے ، عمران خان عقلمند آدمی ہیں ، نئے اور پرانے لوگوں کے چکر میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز