Tag Archives: ایم ٹی آئی ایکٹ ‏


ایم ٹی آئی ایکٹ، پنجاب، ڈاکٹر زکی ہڑتال، اسپتالوں، او پی ڈیز بند لاہور، 92 نیوز

ایم ٹی آئی ایکٹ، پنجاب میں ڈاکٹرز کی ہڑتا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۸ شام ۲:۴۸ شام

لاہور (92 نیوز) ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف پنجاب بھر میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے، لاہور، فیصل آباد، ملتان سمیت شہر شہر سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بدستور بند جبکہ آپریشن تعطل کا شکار ہیں۔ ہزاروں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، پرائیویٹ اسپتالوں میں مہنگے علاج کروانے پر مجبورہوگئے۔ پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں میں آئوٹ ڈور سروسز بارہویں روز بھی معطل ہے، احتجاج کرنے والوں میں ینگ ڈاکٹرز، کنسلٹنٹس، پیرامیڈیکل اسٹاف، نرسز اور دیگر عملہ شامل ہے۔ سروسزاسپتال، جناح، میو، شیخ زاید، پی آئی سی، چلڈرن، جنرل اسپتال، گنگا رام میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز