Tag Archives: ایم این اے


ایم این اے، فرخ حبیب، مہندی تقریب، شادی ایکٹ، خلاف ورزی، مقدمہ درج، لاہور، 92 نیوز

ایم این اے فرخ حبیب کی مہندی تقریب میں شاد...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۵۰ دن ۹:۵۰ دن

لاہور (92 نیوز) پی ٹی آئی کے ایم این اے فرخ حبیب کی گزشہ رات مہندی تقریب میں شادی ایکٹ کی خلاف ورزی کی گئی۔ کاہنہ پولیس نے 7ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کاہنہ پولیس نے انچارج نشتر زون کی مدعیت میں فارم ہائوس کے مالک اور مینیجر سمیت چھ افراد پر مقدمہ درج کیا۔ فرخ حبیب کہتے ہیں کہ گزشتہ رات فیملی فنکشن تھا، کسی قسم کی بدمزگی اور جھگڑے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز