Tag Archives: ایمنسٹی اسکیم

وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ حلف ‏ ایک سال مکمل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏25 جولائی ‏ ‏2018 ‏ پاکستان تحریک انصاف ‏ ‏18 اگست ‏ وزیراعظم کا حلف ‏ خارجہ پالیسی ‏ کرتار پور راہداری ‏ بابا گرونانک ‏ سکھ برادری ‏ فاٹا ‏ خیبر پختونخواہ ‏ انضمام ‏ آئینی ترمیم بل ‏ خطِ غربت ‏ صحت انصاف کارڈ ‏ حکومتی کامیابی ‏ گرین پاکستان ‏ ‏10 ارب درخت ‏ کلین پاکستان مہم ‏ ایمنسٹی اسکیم ‏ ویزا پالیسی ‏ ویزا آن آرائیول ‏ محکمہ ڈاک ‏ کمیونیکیشن ‏

وزیراعظم عمران خان کو  عہدے کا حلف اٹھائے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) 25 جولائی 2018 کو پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی سمیٹی اور 18 اگست 2018 کو عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھایا جسے آج ایک سال مکمل ہو گیا۔ ایک سال میں خارجہ پالیسی میں فعالیت، امریکہ کے ساتھ  تعلقات میں بہتری موجوہ حکومت  کی بڑی کامیابی ہے۔ کرتار پور  راہداری میں پیش رفت کو عالمی سطح پرسراہا گیا ، پاکستان میں بابا گرونانک کی برسی پر منعقدہ تقریب میں مقامی اور بھارتی سکھوں سمیت پوری دنیا سے سکھ برادری نے شرکت کی۔ فاٹا  کے خیبر پختونخواہ میں انضمام  کے لیے آئینی ترمیم بل  کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اثاثہ ڈکلیریشن اسکیم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کالا دھن ‏ ایمنسٹی اسکیم ‏ یکم جون

اثاثہ ڈکلیریشن اسکیم میں دی گئی توسیع کا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۰۹ دن ۹:۰۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اثاثہ ڈکلیریشن اسکیم میں دی گئی  توسیع  کا آج آخری  روز ہے ،  اسکیم ختم ہونےکےبعدکالادھن رکھنےوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن ہوگا، چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہےکہ اسکیم میں توسیع سے 80 ہزارسےایک لاکھ فائلرز فائدہ اٹھائیں گے۔ اثاثہ ڈکلیریشن اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا آج آخری روز  ہے ، اسکیم ختم ہونے کے بعد  کالا دھن   رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاون  ہو گا ۔ بے نامی جائیدادیں اور اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ایمنسٹی اسکیم یکم جون کو  متعارف کرائی گئی  جس کی میعاد 30 جون تھی ۔ ایف بی آر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی اسکیم توسیع چیئرمین ایف بی آر

ایمنسٹی اسکیم میں توسیع نہیں کی جارہی ،چی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۰۷ شام ۷:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم میں توسیع نہیں کی جارہی۔ ایمنیسٹی سکیم میں ایف بی آر کے مطابق 20 ہزار افراد نے اثاثے ظاہر کیے۔ 30 ہزار افراد نے صرف گوشوارے داخل کرائے۔ کل 30 ارب روپے کا ٹیکس جمع ہوا۔ دوسری طرف فیصل واوڈا نے ٹویٹ کیا کہ اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں چار روز کی توسیع کی جارہی ہے۔ مزید لکھا کہ بینکوں میں رقم رکھنے کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے، تاہم معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں ابھی ایمنسٹی اسکیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری ، صدر مملکت نےدستخط کر دیے ‏

وزیراعظم عمران خان کو ایمنسٹی اسکیم کے با...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۰۴ شام ۷:۰۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کو ایمنسٹی اسکیم سے متعلق شکایات موصول ہو گئیں۔ کمپنیوں اور چیمبرز کے عہدیداروں نے تکینکی تجاویز پیش کر دیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق کمپنیوں اور چیمبرز کے عہدیداروں نے کہا ہے  ایمنسٹی کے بارے میں نیب کے قانون میں ترامیم لائی جائیں۔ فی الحال نیب کے قانون میں ایمنسٹی ڈیکلئیریشن کو چھوٹ حاصل نہیں۔ نیب کسی بھی وقت ان ڈیکلئریشنز کو انکوائری کی بنیاد بنا سکتا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب اور اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے جے آئی ٹی بھی بہت بڑا مسئلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی اسکیم لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز

ایمنسٹی اسکیم ناکام بنانے کی کوشش کرنیوا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ دن ۹:۳۴ دن

لاہور ( روزنامہ 92 نیوز) ایمنسٹی اسکیم کو ناکام بنانے میں کی کوشش میں ملوث سرکاری افسر ،اہم شخصیات اور مافیا کی رپورٹ اعلیٰ حکومتی ذمہ داروں کوارسال کردی گئی،رپورٹ میں سکیم لینے والوں کو ڈرانے والوں اور کس کس جگہ سے کوششیں ہورہی ہیں ذکر ہے ۔ رپورٹ میں مختلف سرکاری اداروں کے ذمہ داروں ، ایک بڑا ٹریڈرز مافیا اور 4 سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا ونگ کے حوالے سے بھی لکھا گیا ہے کہ وہ ایمنسٹی اسکیم کو ناکام بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ اس کے بعد کوئی اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فوج، ٹیکس، ایمنسٹی اسکیم، وزیراعظم، عمران خان،

اس کے بعد کوئی اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ شام ۱۰:۱۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اس کے بعد کوئی اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے 30 جون سے پہلے رجسٹرڈ کرائیں اور قسطوں کی صورت میں رقم ادا کریں، پاکستانی دنیا میں سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں اور کم ٹیکس سے ملک نہیں چل سکتا۔ اُن کا کہنا تھا کہ حکومتی اخراجات کم کر رہے ہیں اور پاک فوج نے اخراجات کم کر دیے۔ ایف بی آر میں اصلاحات کریں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ قرض کی دلدل میں پھنسنے سے بہت سی قومیں تباہ ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی اسکیم ایف بی آر ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز آزاد کشمیر ‏ گلگت بلتستان ‏ پراپرٹی ڈیٹا ‏ پورٹل ‏ ویب پورٹل ‏ انتظامی یونٹس ‏

ایمنسٹی اسکیم اور ایف بی آر کا دیٹا نامک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۰۳ شام ۴:۰۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایمنسٹی اسکیم اور ایف بی آر کا ڈیٹا نامکمل اور غیر حتمی ہے ، تین صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا پراپرٹی ڈیٹا پورٹل پر موجود ہی نہیں۔ ایمنسٹی اسکیم اور ایف بی آر کے ڈیٹا سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے، ویب پورٹل میں صرف صوبہ پنجاب کی پراپرٹی کا ڈیٹا موجود ہے، دیگر صوبوں اور انتظامی یونٹس کا پراپرٹی ڈیٹا فی الحال ایف بی آر کو دستیاب نہیں ہوسکا۔ پورٹل پر بینک اکاؤنٹس گاڑیوں اور دیگر اثاثوں کی معلومات بھی جزوی اور غیرحتمی ہیں۔ نادرا کے ڈیٹا میں سے پراپرٹی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی اسکیم مہنگائی کا بوجھ بلاول بھٹو لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏

امیروں کیلئے ایمنسٹی اسکیم،غریبوں پر مہن...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  امیروں کے لئے ایمنسٹی اسکیم اور غریب و مظلوم پاکستانیوں پر مہنگائی اور ٹیکسوں کے بوجھ کو معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ، مریم کی ملاقات کی دعوت بھی قبول کر لی۔ لاہور میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  خان صاحب کہتے تھےخود کشی کر لیں گے لیکن  آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے ، لیکن آئی ایم ایف کے پاس جاکر پاکستا ن کو خودکشی پر مجبور کردیا ۔ انہوں نے مزید کہا  ان کے پورے خاندان کو جیل بھیج دیا جائے تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فوج، ٹیکس، ایمنسٹی اسکیم، وزیراعظم، عمران خان،

عوام 30 جون تک اثاثے ظاہر کر کے ملک کو فائد...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۵ دن ۹:۳۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام اہم پیغام میں کہا کہ عوام 30 جون تک اثاثے ظاہر کر کے ملک کو فائدہ پہنچائیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے صبح 9 بجے قوم کے نام اہم پیغام دیا ، جس میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 سال میں پاکستان کا قرض 6 ہزار سے 30 ہزار ارب تک پہنچ گیا ہے ، پاکستانی قوم دنیا میں سب سے زیادہ زکوٰۃ دینے والی قوم ہے ،مگر سب سے کم ٹیکس دیتی ہے ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آدھا ٹیکس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حفیظ شیخ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ مشیر خزانہ ‏ معاشی حالت ‏ چین اور سعودی عرب ‏ بجٹ پائیدار ترقی ک ایس ای سی پی ‏ تیس جون ‏ ایمنسٹی اسکیم ‏ بین الاقوامی ماہرین ‏ ترقی کا سفر ‏ ادھار تیل کی سہولت

حکومت میں آئے تو معاشی حالت خراب تھی ، حف...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۳۶ شام ۵:۳۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت میں آئے تو معاشی حالت خراب تھی ، چین اور سعودی عرب نے سہارا دینے کیلئے مدد دی ، بجٹ میں ملک کے مستقل اور پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالنے کے فیصلے ہوں گے ۔ مشکلات کے دن ختم ہوتے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم نے نیا معاشی پلان قوم کے سامنے رکھ دیا۔ مشیر  خزانہ حفیظ شیخ نے دیگر وزرا کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے   جہاں اپنے اہداف سے آگاہ کیا وہیں سابق حکومتوں کے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی اسکیم میں کسی قسم کا ابہام نہیں ہے ، چیئرمین ایف بی آر

ایمنسٹی اسکیم میں کسی قسم کا ابہام نہیں ہ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

کراچی (92 نیوز)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ ایمنسٹی اسکیم میں کسی قسم کا ابہام نہیں ہے ، ایمنسٹی اسکیم میں تبدیلی نہیں ہوگی۔ کراچی چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے ملاقات اور خطاب میں چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ چند خام مال پر ریلیف تو دیا جا سکتا ہے مگر ٹیکس معاف نہیں کیا جا سکتا ،افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے علاوہ بھی اسمگلنگ ہو رہی ہے ،ٹیکس لینے کیلئے بینک اکاؤنٹس فریز کرنے سے روک دیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج چیئرمین ایف بی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری ، صدر مملکت نےدستخط کر دیے ‏

ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری ، صدر مملک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایمنسٹی اسیکم 2019 کا آرڈیننس جاری کر دیاگیا ، صدر مملکت نے دستخط کر دیے ۔ ایمنسٹی اسیکم 30 جون تک لاگو رہے گی۔ ایمنسٹی اسکیم 2019 کے مطابق پراپرٹی ایف بی آر ریٹ پر ڈیڑھ گنا ٹیکس دیکر کلیئر کرائی جاسکتی ہے،  اکاؤنٹس اور  پراپرٹی پر چار فیصد ٹیکس ریٹ وصول کیا جائے گاجبکہ نیب کی دست اندازی سے ایمنسٹی حاصل کرنے والوں کو تحفظ حاصل ہوگا۔ جاری کردہ آرڈیننس کے مطابق  بیرون ملک تمام اثاثے اور جائیدادیں 4 فی صد ٹیکس ادا کرکے قانونی بن سکتی ہیں، بیرون ملک بینک اکاؤنٹس، شیئرز، بانڈز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نااہلوں کٹھ پتلی ٹولے ملک سنبھالا بلاول بھٹو ایمنسٹی اسکیم

نااہلوں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جا رہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

گھوٹکی (92 نیوز) پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے کہا نااہلوں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جارہا ہے۔ گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ میں بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافہ ہو گیا ہے، مہنگائی اور بے روز گاری بڑھ رہی ہے جبکہ دوائیاں بھی مہنگی کردیں گئی ہیں۔  بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  حکمران غربت نہیں، غریب کو ختم کررہے ہیں۔ عمران خان کا ہر نعرہ جھوٹا نکلا، خودکشی کی بجائے یہ آئی ایم ایف کے قدموں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز