Tag Archives: ایمرجنسی

راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ دن ۱۰:۳۸ دن

 راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد اسپتال میں بھگدڑ مچ گئی۔ راولپنڈی کے آلائیڈ اسپتالوں کی سیکورٹی پر سوال اٹھنے لگے۔ ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے کلرسیداں سے آئے باپ بیٹا لہراسب اور نوید موقع پر دم توڑ گئے۔ ایس پی راول ڈویژن محمد آصف اور ڈی ایس پی سٹی فیصل سلیم اتنا بڑا واقعہ رونما ہونے کے بعد بھی تاخیر سے پہنچے۔ تھانہ پیرودہائی کے پولیس اہلکار تحسین طارق نے بآسانی ایمرجنسی میں داخل ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بارش ‏ سپریم کورٹ رجسٹری ‏ کراچی ‏ بجلی سے محروم ‏ ‏92 نیوز شہر قائد ‏ مون سون ‏ کے الیکٹرک ‏ ایمرجنسی جنریٹر ‏ کورٹ ‏ ایمرجنسی لائٹس

بارش برستے ہی سپریم کورٹ رجسٹری کراچی بجل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش برستے ہی کے الیکٹرک کا نظام بیٹھ گیا جس سے سپریم کورٹ رجسٹری بھی اندھیرے میں ڈوب گئی جب کہ ایمرجنسی کے لئے  پڑا جنریٹر بھی ایمرجنسی میں کام نہ آسکا  ،  کے الیکٹرک حکام کو سپریم کورٹ طلب کیا گیا تو 6 گھنٹے بعد بجلی بحال کی گئی ۔ کراچی میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل  جاری ہے ، صبح سے جاری بارش نے کے الیکٹرک کے نظام کاپول کھول دیا ۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صبح 8 بجے کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھ گیا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی حکومت ‏ ادویات کی قیمتوں میں کمی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ہارڈشپ کیسز ‏ بلڈ پریشر ایمرجنسی ‏ جلدی امراض ‏ حکومتی اقدامات ‏ استحکام کے اشارے ‏ عوام کیلئے اچھی خبر ‏ معیشت میں بہتری ‏ وزیراعظم عمران خان

وفاقی حکومت نے 78 ادویات کی قیمتوں میں کمی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی حکومت نے  78 ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دی ا، ہارڈشپ کیسز کے تحت ادویات کی قیمتوں میں 75 فیصد اضافہ واپس لے لیا گیا، ہارڈشپ کیسز کے تحت 50 سے 75 فیصد ادویات پر 9 فیصد اضافہ بھی واپس لے لیا، بلڈ پریشر، دل، مرگی، جلدی امراض اور ایمرجنسی دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیکر نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ حکومتی اقدامات کی بدولت معیشت میں استحکام کے اشارے نظر آنے لگے، عوام کیلئے اچھی خبر ہے ۔ وفاقی حکومت نے78 ادویات کی قیمتوں میں کمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ ‏

ڈیمو کریٹس کا ٹرمپ کیخلاف قرارداد پیش کرن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۵ شام ۱:۲۵ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات بڑھنے لگیں ، ڈیمو کریٹس نے صدر  ٹرمپ کیخلاف قرارداد پیش کرنیکا فیصلہ  کر لیا۔ امریکی صدر کی جانب سے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر اپوزیشن ڈیموکریٹس پارٹی نے بھی سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف ایوان نمائندگان میں  قرار داد  پیش کرنے کی تیاری کر لی ۔ امریکی  میڈیا کےمطابق اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس نے یہ قرار داد کل ایوان نمائندگان میں پیش کرنےکا اعلان کیاہے ،دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ قرارداد پیش ہونے سے پہلے ہی اپنا جواب دیدیاہے۔ ٹرمپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ میکسیکو بارڈر سیکیورٹی فنڈز منظور ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۲:۳۴ شام ۲:۳۴ شام

واشنگٹن (92 نیوز) وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک میں ایمرجنسی لگا کر میکسیکو بارڈر سیکیورٹی فنڈز منظور کرانے کا حتمی ارادہ کرچکے ہیں۔ امریکی کانگریس اور صدر ٹرمپ کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا۔ امریکی صدر نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے کام شروع کردیا۔ ایمرجنسی نافذ کرنے کے ڈرافٹ کی تیاری شروع ہوچکی ہے۔ ڈرافٹ کے متن میں غیر قانونی تارکین وطن کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ فنڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سمیت بڑے ا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سمیت پنجاب اور لاہور کے بڑے اسپتالوں میں سٹنٹس ختم ہو گئے۔ سٹنٹس کے حوالے سے حکومتی ریٹس طے کئے جانے کے باوجود پی آئی سی کی پرچیزنگ کمیٹی نہ بیٹھ سکی۔ پی آئی سی میں چار ماہ سے سٹنٹس نہ خریدے جا سکے۔ اسپتال میں سٹنٹس نہ پہنچنے کے باعث روزانہ کی بنیاد پر دس سے بارہ آپریشنز ملتوی کئے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران اسپتال میں ڈھائی سو سے تین سو آپریشن ملتوی کئے جا چکے ہیں۔ سٹنٹس نہ ہونے کے باعث گزشتہ چار ماہ میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومتی شٹ ڈاؤن ٹیکساس واشنگٹن لیفٹینٹ گورنر ڈان پٹرک، اٹارنی جنرل کین پیکسٹن ہنگامی حالات ایمرجنسی تنخواہیں

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن 20 ویں روز میں دا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا میں دوسرا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن تا حال برقرار ہے۔ حکومتی شٹ ڈاؤن 20 ویں روز میں داخل ہو گیا۔ امریکی صدر ٹیکساس سے واپس واشنگٹن پہنچ گئے۔ ٹرمپ نے ٹیکساس میں لیفٹینٹ گورنر ڈان پٹرک، اٹارنی جنرل کین پیکسٹن اور دیگر مقامی رہنماوں سے ملاقات کی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ دیوار بنانا ان کے منشور کا حصہ ہے، کانگریس دیوارکی تعمیر کا بل منظور کرے۔ اگر ہم نے دیوار نہ بنائی تو ہم اس مسئلے کے حل تک کبھی نہیں پہنچ پائیں گے ۔ دوبارہ ہنگامی حالات نافذ کرنے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز