Tag Archives: ایمرجنسی مینجمنٹ ٹاسک فورس


حکومت ، کورونا ، ایمرجنسی مینجمنٹ ٹاسک فورس ، تشکیل ، اسلام آباد ، 92 نیوز

حکومت نے کورونا ایمرجنسی مینجمنٹ ٹاسک فو...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۳:۱۱ شام ۳:۱۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومت نے کورونا ایمرجنسی مینجمنٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ ٹاسک فورس مہلک وائرس کی روک تھام کیلئےاقدامات کرے گی۔ ایمرجنسی مینجمنٹ ٹاسک فورس میں معاون خصوصی شہبازگل، ڈی جی نیپرن اور ڈی جی ہیلتھ ٹاسک فورس میں شامل ہیں، سربراہ این آئی ایچ میجرجنرل عامر اکرام بھی ٹاسک فورس کے رکن ہوں گے۔ سربراہ پولیو پروگرام، وی سی ایچ ایس اے کورونا ٹاسک فورس کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس کے ارکان کورونا کی روک تھام کیلئے مختلف امور کے ذمہ دار ہونگے۔ ڈاکٹر امجد وفاقی دارالحکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز