Tag Archives: ایمرجنسی لینڈنگ

بم مسافر جہاز سویڈن ایمرجنسی لینڈنگ

ناروے کے مسافر جہاز کی بم کی جھوٹی اطلاع پ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ دن ۹:۲۱ دن

 اوسلو (92 نیوز) ناروے کے مسافر جہاز کو دوران پرواز بم کی جھوٹی  اطلاع پر  سویڈن کے ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ ناروے کا مسافر طیارہ  فرانس کے شہر نِیس جارہا تھا کہ بم کی اطلاع پر اسے  سویڈن کے  بین الاقوامی ایر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی ۔ پولیس  نے فوری طور پر جہاز خالی کرا لیا جبکہ بم اسکواڈ نے  تلاشی کے بعد اُسے کلیئر قرار دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق  طیارے میں  عملے سمیت ایک سو انہتر مسافر سوار تھے ۔ یہ واضح نہیں ہو سکا کہ  دوران پرواز بم کی اطلاع کیسے موصول ہوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز