Tag Archives: ایل ڈی اے

ایل ڈی اے اسحاق ڈار چار کنال سترہ مرلے ہجویری بنگلہ قبضے

ایل ڈی اے نے اسحاق ڈار کا چار کنال اور ستر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۵۲ شام ۳:۵۲ شام

 لاہور (92 نیوز) عدالتوں سے مفرور اسحاق ڈار کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ ایل ڈی اے نے سابق وزیر خزانہ کا چار کنال اور سترہ مرلے کا ہجویری بنگلہ قبضے میں لے لیا۔ نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کی پراپرٹی منجمد کیخلاف اہل خانہ نے عدالت سے حکم امتناعی لے رکھا تھا۔ حکم امتناعی ختم ہونے پر آج ضلعی انتظامیہ نے بنگلہ تحویل میں لیا۔ ایل ڈی اے اور انتظامیہ نے کارروائی کر کے سابق وزیر خزانہ  کا بنگلہ قبضے میں لے لیا۔ اسحاق ڈار کا 4 کنال 17 مرلے کا ہجویری  بنگلہ گلبرگ میں واقع ہے۔ انتظامیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہاؤسنگ سوسائٹیز

لاہور کی 193 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو این او سی ن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ دن ۱۱:۵۱ دن

لاہور (92 نیوز) حکومت نے لاہور کی 193 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو این او سی نہ دینے کافیصلہ  کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے نے زرعی رقبے پر تعمیر ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جمع شدہ فائلوں پر اعتراض لگانا شروع کردیئے۔ ایسی سوسائٹیز کے نام چند روز میں پبلک کردیئے جائیں گے ، ماسٹر پلان کی خلاف ورزی کرنیوالی اسکیموں کو مسمار  کردیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

ایل ڈی اے خواجہ سعدرفیق، عبدالعلیم خان شریف برادران شہباز شریف قائداعظم سولرپاور

شریف برادران کے خلاف ایل ڈی اے کے پلاٹوں ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

لاہور (92 نیوز) شریف برادران کے خلاف ایل ڈی اے کے پلاٹوں کی تحقیقات کا عمل تیز ہو گیا۔ شہباز شریف کی دو کیسزمیں ضمانت ہونے کے باوجود شریف برادران تاحال نیب کے ریڈار پر ہیں۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف اور شہبازشریف کے خلاف ایل ڈی اے کے پلاٹوں کی تحقیقات کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ قائداعظم سولرپاور، صوبے بھر کے ڈی ایچ کیوز میں کرپشن کی انکوائریز پر بھی تفتیش کا عمل تیز کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف، شہبازشریف، خواجہ سعدرفیق، عبدالعلیم خان اور کئی سیاسی شخصیات کے خلاف انکوائریز پر تفتیش کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز