Tag Archives: ایل پی جی

ایل پی جی ‏ ‏12 روپے فی کلو اضافہ ‏ عوام بلبلااٹھے ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏

ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ ،...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

لاہور ( 92 نیوز ) ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ، یکمشت 12 روپے اضافہ سے عوام بلبلا اٹھے ۔ عوام کاکہنا ہے کہ اس حکومت  سے ریلیف ملنے کی بہت امید تھی لیکن اب یہ بھی مافیا کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے ۔ سردیوں کی آمد کیساتھ ہی حکومت کی جانب سے عوام کا چولہا ٹھنڈا کرنے کا پلان  ترتیب دے دیا گیا  جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے  ایل پی جی کی قیمت میں یکمشت 12 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ بارہ روپے کے اضافے کے بعد  ایل پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، مارکیٹ میں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

لاہور (92 نیوز) ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ میں 12 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 140 روپے اضافہ، کمرشل سلنڈر 540 روپے اضافے کے ساتھ 5650 روپے کا ہو گیا۔ سردیوں کی آمد آمد ہے لیکن عالمی مارکیٹ کو بہانا بنا کر ارض پاکستان کی ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمتوں میں خوش ربا اضافہ کر دیا۔ اب گھریلو سلنڈر  1328 روپے کی جگہ 1468 روپے میں میسر ہو گا جبکہ کمرشل سلنڈر 5110 کی جگہ 5650 روپے میں ملے گا جبکہ فی کلو 113 کی جگہ 125 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی کر ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۰ شام ۵:۴۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر آگئی۔ ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔ ایل پی جی کی نئی قیمت 112 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ دوسری طرف گھریلو سیلنڈر کی نئی قیمت 1327 روپے مقرر کر دی گئی۔  ستمبر کے لیے اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز