Tag Archives: ایل این جی


ایل این جی ، 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ، مہنگی

ایل این جی 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگ...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کر دی گئی۔ اوگرا نے مارچ کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ مارچ کیلئے قیمت 11.36 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ہے۔ فروری میں ایل این جی کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 11.19 ڈالر تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.