Tag Archives: ایل این جی ریفرنس ‏


Shahid Khaqan Abbasi

ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان سمیت دیگ...

10 اکتوبر, 2020 11:45 دن 11:45 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پرفوری فرد جرم عائد کرنے کی نیب کی استدعا مسترد کردی۔ دو غیرملکی گواہان کی طلبی کے نوٹس بھیجنے سے متعلق تعمیلی پیش کردی گئی۔نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نیب نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے ایک بار پھر مہلت مانگ لی۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت کی ، نیب نے فلپ ناٹمین اور ثنا صادق کا کیس الگ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی گواہان کو نوٹس پہنچانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز