Tag Archives: ایل او سی

بھارت ایل او سی اشتعال انگیزی خاتون شہید

بھارت کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی ، ایک ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۸ شام ۶:۴۸ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے ، بھارت نے ایل بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے  ایل او سی  پر  بلا اشتعال فائرنگ کر دی  سے گاؤں بالا کوٹ کی رہائشی خاتون شہید ہو گئی جب کہ 4 خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے نکیال، جندروٹ سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی اور معصوم شہری آبادی کو نشانہ بنایا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ سے گاؤں بالا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ ایل او سی یو این فوجی مبصر مشن

پاکستان کا ایل او سی نگرانی پر مامور یو ای...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی نگرانی پرمامور اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امن مشنز کی کارکردگی پر مباحثے کے دوران  اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے وہئے کہا کہ فوجی مبصر مشن فائر بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں کی نگرانی کا طریقہ کار مزید سخت کرنا چاہئے ۔ ملیحہ لودھی  کا کہنا تھا فوجی مبصر مشن کا کردار 5 اگست کے بعد بڑھتی بھارتی اشتعال انگیزی میں مزید اہم ہو گیا ہے، اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

غلطی ‏ ایل او سی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز فلیگ آپریشن ‏ فالس فلیگ آپریشن ‏ ڈی جی آئی ایس پی آر

غلطی سے ایل او سی عبور کرنیوالے دو پاکستا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

اسلام  آباد (92 نیوز) بھارت کی  جھوٹے فلیگ آپریشن کے لئےبنیاد  تیار کرنے کی سازش بے نقاب ہو گئی ،  دو کشمیری غلطی  سے  ایل او سی پار گئے ، بھارتی آرمی اور میڈیا نے دہشتگرد بنا کر پیش کر دیا۔ بھارت کی ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کی بھونڈی کوشش  جاری ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے بھارتی فوج اورمیڈیا ایل او سی پر دو دہشت گرد پکڑنے کا جھوٹا دعویٰ کر رہا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے 21 اگست کو مبینہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل او سی پر کھوئی رٹہ میں بھارت کے خلاف م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۷ شام ۸:۰۷ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ایل او سی پر کھوئی رٹہ میں بھارت کے خلاف مارچ کے دوران مظاہرین پر بھارتی فوج نے فائرنگ اور گولہ باری کی جس سے شہری محصور ہو کر رہ گئے۔ قبل ازیں بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی تھی ۔ بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی کو راکٹوں اور گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں دو معصوم شہری شہید ہو گئے تھے ، شہید ہونے والوں میں 75 سالہ لال محمد اور 61 سالہ حسن دین شامل تھے جن کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، عمران خان ، سپہ سالار ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، ایل او سی ، دورہ

وزیراعظم عمران خان اور سپہ سالار جنرل قمر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کا دورہ کیا۔ اگلے مورچوں پر تعینات سپاہ اور شہدا کے خاندانوں سے ملاقات کی اور سپاہ کے عزم و حوصلے کی تعریف کی۔ وزیرخارجہ، وزیر دفاع اور چئیرمین کشمیر کمیٹی بھی ہمراہ ہیں۔ قبل ازیں آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب کے دوران وطن کیلئے جان نچھاور کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا، یادگار شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے ، بگل بجا کر شہدا کو سلامی پیش کی گئی ۔ تقریب میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

غیر ملکی میڈیا نمائندگان ایل او سی آئی ایس پی آر راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز ‏

غیر ملکی میڈیا نمائندگان کو ایل او سی کا د...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ شام ۱۱:۲۴ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) غیر ملکی میڈیا نمائندگان کو لائن آف کنٹرول کا دورہ کرایا گیا جس میں انہیں  سیز فائر کی بھارتی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے  آئی ایس  پی آر کے ڈائریکٹر جنرل  میجر جنرل آصف غفور نے  کہا کہ غیر ملکی  میڈیا کے نمائندوں  کو  ایل او سی کا دورہ کرایا گیا ،  انہیں ایل او سی کی صورتحال ، سیز فائر معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے  آئی ایس  پی آر کے ڈائریکٹر جنرل  میجر جنرل آصف غفور نے  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل او سی پاکستان بھارت فالس فلیگ آپریشن پلاننگ لاہور روزنامہ 92 نیوز

ایل او سی ، پاکستان نے بھارت کی فالس فلیگ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ دن ۱۱:۳۷ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) پاکستان نے لائن آف کنٹرول  ( ایل او سی ) پر بھارت کی فالس فلیگ آپریشن لانچ کرنے کی موومنٹ سپاٹ کر لی اور کائونٹر آپریشن کر کے بھارتی فوج کی 15کورسے آپریٹ کرنیوالی ملٹری انٹیلی جنس اور ریسرچ اینڈ انیلیسز ونگزکی جوائنٹ آپریشنز ٹیم فار سبورسیو ایکشن کی پلاننگ کو ناکام بنا دیا ۔ اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے ٹاپ سکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے روزنامہ 92نیوز کو بتایا کہ بھارتی فوج کی 15کورسے آپریٹ کرنیوالی ملٹری انٹیلی جنس اور ریسرچ اینڈ انیلیسز ونگ کی جوائنٹ آپریشنز ٹیم فار سبورسیو ایکشن کی ایل او سی  کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فورسز ‏ ایل او سی ‏ ‏ تتہ پانی سیکٹر ‏ گولہ باری ‏ دو بزرگ شہری شہید راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج ‏ آئی ایس پی آر ‏

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ شام ۱۱:۲۹ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کتے ہوئے بلا اشتعال گولہ باری کی جس سے  تتہ پانی سیکٹر کے گاؤں ناگرے  کے دو بزرگ شہری شہید ہو گئے ۔ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔ بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی کو راکٹوں اور گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو معصوم شہری شہید ہو گئے، شہید ہونے والوں میں 75 سالہ لال محمد اور 61 سالہ حسن دین شامل ہیں۔ جن کا تعلق گاؤں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف کور کمانڈرز کانفرنس راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید ‏ قمر جاوید باجوہ ‏ غیر آئینی اقدامات ایل او سی ‏ صورتحال پر غور ‏ مس ایڈونچر

آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۵ شام ۵:۳۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطا بق کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے غیر آئینی اقدامات، ایل او سی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع  کے  مطابق  کور  کمانڈر  کانفرنس میں بھارت کے کسی بھی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے پر بھی غور کیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

سلامتی کونسل ‏ مستقل رکن ممالک ‏ دفاعی اتاشی‏ ایل او سی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز لائن آف کنٹرول ‏ متاثرہ علاقے ‏ بھارتی فورسز ‏ کلسٹر بم جانی اور مالی نقصان ‏ چین برطانیہ فرانس ‏ جرمنی

سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے دفاعی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے دفاعی اتاشیوں نے لائن آف کنٹرول پر  متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور  بھارتی فورسز کی جانب سے کلسٹر بموں سے جانی اور مالی نقصان کا جائزہ لیا۔ کنٹرول لائن پر بھارت کی دہشتگردی  دنیااپنی آنکھوں سے دیکھ لے، ۔ پاکستان کی جانب سے چین،برطانیہ، فرانس اور جرمنی سمیت مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں کو ایل اوسی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرایا گیا۔ دفاعی اتاشیوں کو کلسٹر بموں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات دکھائے گئے ،  دوسری جانب بھارت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلبی ایل او سی اشتعال انگیزی اسلام آباد ‏92 نیوز

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پھر دفترخارجہ ط...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۲ شام ۵:۲۲ شام

اسلام آباد(92 نیوز) بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ایک بار پھر دفترخارجہ طلبی  ہو گئی  ۔ پاکستان نے  لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کےخلاف شدید احتجاج  کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے گزشتہ روز بھارتی فائرنگ سے ایک خاتون شہید اور چار افراد زخمی ہوئے تھے ، بھارت دو سال میں  1970بار فائربندی کی خلاف ورزی کرچکا ہے۔ پاکستان نے لائن ٓاف کنٹرول پر فائر بندی کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو تھما دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف جنرل، قمر جاوید باجوہ، ایل او سی، ناردرن لائٹ انفینٹری بٹالین، دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ شام ۱۰:۳۷ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر ناردرن لائٹ انفینٹری بٹالین کا دورہ کیا اور بھارتی اشتعال انگیزیوں پر مؤثر جوابی کارروائیوں کی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار آرمی چیف نے کہا کہ ملک کو درپیش دفاعی اور سکیورٹی چیلنجز سے آگاہ ہیں، محاذ کوئی بھی  ہو جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں کے بلند حوصلے اور آپریشنل تیاریوں کوبھی سراہا۔

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فوج بھارت ڈرون ایل او سی رکھ چکری سیکٹر

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۱۱ شام ۳:۱۱ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج نے بھارت کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا ۔ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر ایل او سی کے قریب گرایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر پاکستان میں 150 میٹر اندر آیا۔ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر ایل او سی پر رکھ چکری سیکٹر میں گرایا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

اسپیکر قومی اسمبلی ‏

اسپیکر قومی اسمبلی کا دنیا کی 187 پارلیمان ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۲ شام ۵:۱۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے دنیا بھر کی 187 پارلیمان کو خط ارسال کر دیا ۔ خط میں بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے  ارسال کردہ خط میں  بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کی پارلیمنٹ  کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد بھی ارسال کی گئی  جب کہ 26اور 27 فروری کو بھارت کی جانب سے ایل او سی اور سرحدی خلاف   ورزیوں سے آگاہ کیا گیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا کہ عالمی امن کی خاطر پاکستان تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے لیکن بھارت کسی غلط فہمی میں نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

واہگہ بارڈ تقریب بھارتی بنچوں ایل او سی لڑاکا طیارے

واہگہ بارڈ پر پرچم اتارنے کی تقریب پر بھا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

 لاہور (92 نیوز) واہگہ بارڈ پر پرچم اتارنے کی تقریب پر بھارتی بنچوں پر چپ کا راج رہا۔ ایل او سی پر اپنے دو لڑاکا طیارے سمیت دو ہوا باز گنوانے پر بھارت کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں بھی ماضی کی نسبت آج بھارتی بنچوں پر ہو کا عالم طاری رہا۔ بھارتی عوام انتہائی کم تعداد میں واہگہ بارڈر پر پہنچی۔ پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے والے بھارتیوں کو شاہینوں کا منہ توڑ جواب ملا۔ اپنے مذموم مقاصد لے کر اڑنے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز