Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایل او سی

ایل او سی خلاف ورزیوں پر بھارتی سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ سپرد
January 12, 2021
ایل او سی خلاف ورزیوں پر بھارتی سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ سپرد
اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی قابض فورسز کی لائن آف کنٹرول پر فائر بندی انتظام کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارتی سینئر سفارت کار کی دفترخارجہ طلب کیا گیا، پاکستان نے بھارت سے ایل اوسی پر اشتعال انگیزیوں پر شدید احتجاج کیا، احتجاجی مراسلہ تھما دیا۔
بھارت کی  ایل او سی کے بروہ اور خنجر سیکٹرز میں گولہ باری ، دو شہری زخمی
January 10, 2021
بھارت کی ایل او سی کے بروہ اور خنجر سیکٹرز میں گولہ باری ، دو شہری زخمی
راولپنڈی (92 نیوز) بھارت نے لائن آف کنٹرول پر پھر فائر بندی کی شدید خلاف ورزی کی ، ایل او سی کے بروہ اور خنجر سیکٹرز میں گولہ باری سے دو شہری زخمی ہو گئے ۔
پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈکوپٹر مار گرایا
January 3, 2021
پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈکوپٹر مار گرایا
راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر میں ایک بھارتی جاسوس کواڈکوپٹر کو مار گرایا۔
بھارت 2020ء میں علاقائی امن و استحکام کے درپے رہا، ایل او سی خلاف ورزیوں میں ریکارڈ اضافہ
December 31, 2020
بھارت 2020ء میں علاقائی امن و استحکام کے درپے رہا، ایل او سی خلاف ورزیوں میں ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد (92 نیوز) سال دوہزاربیس کے دوران بھارت بدستور علاقائی امن و استحکام کے درپے رہا۔ لائن آف کنٹرول پرفائر بندی انتظام کی بھارتی خلاف ورزیوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ لائن آف کنٹرول کے باسی ہی نہیں اقوام متحدہ فوجی مبصر مشن بھی بھارتی دہشتگردی سے محفوظ نہ رہ سکا۔
بھارتی فورسز کی ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ ، سپاہی شہید ، ایک شہری زخمی
December 30, 2020
بھارتی فورسز کی ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ ، سپاہی شہید ، ایک شہری زخمی
راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر فائر بندی انتظام کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں ، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں اشتعال انگیزی کی جس سے پاک فوج کا سپاہی الٰہی شہید ہو گیا جب کہ ایک شہری شدید زخمی ہو گیا۔
ایل او سی پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون شہید، 3 زخمی
December 22, 2020
ایل او سی پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون شہید، 3 زخمی
راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق تتہ پانی جندروٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے 50 سالہ خاتون شہید، 4 سالہ بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔