Tag Archives: ایف ڈبلیو او ‏

کسی مغالطہ میں نہ رہیں، کرتارپور منصوبہ ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ دن ۱۱:۴۲ دن

نارووال (92 نیوز) لیگی رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم کے کرتارپور منصوبہ کے حوالے سے ٹویٹ پر کہا کسی مغالطہ میں نہ رہیں، منصوبہ اول تا آخر تک ایف ڈبلیو او نے کیا۔ لیگی رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم کے ٹویٹ پر ردعمل میں کہا کہ آپ کی حکومت کرتی تو کرتارپور کا حشر بی آر ٹی جیسا کرتی، پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے کا مطلب انٹرنیشنل بارڈر کنٹرول کی شرط ختم کرنا ہے۔ پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے کا مطلب انٹرنیشنل بارڈر کنٹرول کی شرط ختم کرنا ہے- کیا کشمیر کا سودا کر کے اب نارووال کی دھرتی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایکسل لوڈ پالیسی سال کیلئے مؤخر ‏92 نیوز ایف ڈبلیو او ‏ وزارت مواصلات ‏ نیشنل ہائی وے

ایکسل لوڈ پالیسی ایک سال کیلئے مؤخر

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۵ شام ۵:۱۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) تاجروں کیلئے اچھی خبر  ہے کہ  ایف ڈبلیو او نے ایکسل لوڈ پالیسی کی عملداری ایک  سال کے لئے موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ایکسل لوڈ پالیسی  کو ایک سال کے لئے موخر کیا گیا ، ایم نائن موٹروے پر ایکسل لوڈ پالیسی کی عملداری مؤخر کرنے کا فیصلہ تاجر برادری کی درخواست پر کیا گیا۔ وزارت مواصلات اور نیشنل ہائی وے نے  موٹر ویز اور ہائی ویز پر مال بردار گاڑیوں پر سامان کے وزن کی حد کم  کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، جس کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آؤ کراچی صاف کریں ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز وفاقی حکومت ‏ سندھ حکومت ‏ صفائی مہم ‏ ایف ڈبلیو او ‏ گجرنالہ نہرخیام لانڈی ‏ کورنگی ‏ علی زیدی ‏ تحریک انصاف

آؤ کراچی صاف کریں مہم شروع ہو گئی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۱ شام ۳:۵۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) وفاقی حکومت کی آؤ کراچی صاف کریں  مہم شروع ہو گئی ۔  سندھ حکومت نے بھی صفائی مہم کی حمایت کردی ۔  ایف ڈبلیو او نے گجرنالہ،نہرخیام،لانڈی اور کورنگی سمیت دیگر علاقوں میں قائم نالوں سےکچرا نکالنے کام شروع کردیا ،شہریوں نےصفائی مہم پر خوشی کا اظہار کیاہے۔ وفاقی وزیر علی زیدی کی محنت رنگ لے آئی اور آؤ کراچی صاف کریں مہم شروع ہوگئی ، ایف ڈبلیواو نے شہرکے بڑے نالوں کوصفائی شروع کردی،بڑی مشینوں کے ذریعے نالوں سے کچرا نکالاجارہاہے۔ مہم کے پہلے دن نہرخیام،گجرنالہ اورلانڈھی میں بڑے نالے کی صفائی کی جارہی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ دبئی ‏ علی زیدی ‏ ‏92 نیوز صفائی مہم صوبائی حکومت تنقید کے نشتر ‏ ایف ڈبلیو او ‏ پاک فوج ‏ میئر کراچی وزیر اعلیٰ سندھ ‏ تعاون کی اپیل وسیم اختر نالوں کی صفائی شہر قائد کے پی ٹی ‏ رجسٹریشن ‏ رضاکارانہ

کراچی کا پیسہ دبئی چلا جاتا ہے ، علی زیدی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ کراچی کا پیسہ دبئی چلاجاتا ہے ، دبئی میں کچھ پیسے کم بھیج کر  شہر پر لگا دیں تو صاف ہو جائے گا۔ کراچی میں صفائی مہم سے متعلق وفاقی وزیر علی زیدی نے صوبائی حکومت پر خوب تنقید کے نشتر برسائے ۔ ایف ڈبلیو او کی تعیناتی پر پاک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا ۔ اس موقع پر میئر کراچی وسیم اختر نے بھی صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  وزیر اعلیٰ سندھ نے شہر قائد کی صفائی کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بارش ‏ پاک فوج ‏ مدد طلب ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ علی زیدی ‏ این ڈی ایم اے ایف ڈبلیو او ‏

بارش کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ دن ۱۰:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) کراچی میں بارش کے بعد پیدا صورت حال سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت متحرک ہو گئی   اور  پاک فوج سے بھی مدد طلب کر لی۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے این ڈی ایم اے اور ایف ڈبلیو او کے حکام سے رابطے کر لئے ۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے کراچی کی صورتحال سے کہتے ہیں کراچی کو بے حال نہیں چھوڑیں گے، ہر ممکن مدد کریں گے، فردوس عاشق کا کہنا ہے کراچی میں بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، سندھ حکومت کی گڈ گورننس اور کارکردگی کا پول کھل گیا گزشتہ روز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز