Tag Archives: ایف بی آر

ایمنسٹی اسکیم ایف بی آر ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز آزاد کشمیر ‏ گلگت بلتستان ‏ پراپرٹی ڈیٹا ‏ پورٹل ‏ ویب پورٹل ‏ انتظامی یونٹس ‏

ایمنسٹی اسکیم اور ایف بی آر کا دیٹا نامک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۰۳ شام ۴:۰۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایمنسٹی اسکیم اور ایف بی آر کا ڈیٹا نامکمل اور غیر حتمی ہے ، تین صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا پراپرٹی ڈیٹا پورٹل پر موجود ہی نہیں۔ ایمنسٹی اسکیم اور ایف بی آر کے ڈیٹا سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے، ویب پورٹل میں صرف صوبہ پنجاب کی پراپرٹی کا ڈیٹا موجود ہے، دیگر صوبوں اور انتظامی یونٹس کا پراپرٹی ڈیٹا فی الحال ایف بی آر کو دستیاب نہیں ہوسکا۔ پورٹل پر بینک اکاؤنٹس گاڑیوں اور دیگر اثاثوں کی معلومات بھی جزوی اور غیرحتمی ہیں۔ نادرا کے ڈیٹا میں سے پراپرٹی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر نےپاکستانیوں کے ڈیڑھ لاکھ اکاؤ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز )بيرون ممالک چھپائی گئی دولت کا سراغ ملنے لگا ، ایف بی آر نے پاکستانيوں کے ڈيڑھ لاکھ اکاؤنٹس کا پتہ لگاليا۔ بیرون ملک دس لاکھ ڈالر یا اس سے زیادہ مالیت والے چار سو بینک اکاونٹس کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا، جلد نوٹس جاری ہوں گے۔ بیرون ملک چھپائی گئی دولت واپس لینے کیلئے کیا اقدامات کیے ایف بی آر نے تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں پیش کردیں۔ بتایا کہ 28 ممالک سے 1 لاکھ 52 ہزار بینک اکاونٹس کا سراغ  مل گیا  ، بیرون ملک سب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر نے بے نامی مائیداد اور اثاثوں کی تشریح کر دی ‏

ایف بی آر نے بے نامی جائیداد اور اثاثوں ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر نےبے نامی جائیدادوں اور اثاثوں کی نئی تشریح کر دی  جبکہ جائیدادوں کی ضبطی کے لیے اصول وضع کر لیے ۔ ایف بی آر  نے بے نامی جائیدادوں ، بینک اکاؤنٹس اور سٹاک مارکیٹ میں بے نامی سرمایہ کاری کے خلاف کاروائی کا فیصلہ   کر لیا ۔ بے نامی جائیداد کی تشریح بے نامی ایکٹ 2017 کے تحت بے نامی منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات بھی اس کاروائی کے تحت ضبط کیے جا سکیں گے ۔ بے نامی ایکٹ 2017 اور بے نامی رولز 2019 کے تحت جعلی یا فرضی نام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر‏

ایف بی آر کا بے نامی جائیداد کی اطلاع فرا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایف بی آر نے بے نامی جائیداد کی اطلاع فراہم کرنے پر انعامات کااعلان کردیا، کمشنر ان لینڈ ریونیو کو بے نامی جائیدادوں کے خلاف کارروائی کا اختیار بھی دے دیا، بے نامی ٹرانزیکشنز کی ممانعت سے متعلق ایکٹ کے تحت ملک بھر میں عدالتیں بھی قائم کی جائیں گی۔ ایف بی آر بھی کرپشن کی روک تھام کے لیے سرگرم ہو گئی اور بے نامی  جائیدادوں کی اطلاع دینے والوں کےلیے انعام کا اعلان  کر دیا ۔  بے نامی ایکٹ کے رول 20 اور 21 جاری کردیئے۔ ایف بی آر  کے مطابق بیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان ایف بی آر آل پاکستان چیمبر آف کامرس

ٹیکس کولیکشن کا نظام بہتر نہ ہونے کی صورت ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ٹیکس کولیکشن کا نظام بہتر نہ ہونے کی صورت میں ایف بی آر کو ہی ختم کردینگے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں  وزیر اعظم عمران خان نے ملکی ترقی نہ ہونے کا ذمہ دار قرضوں اور ٹیکس وصولی بہتر نہ ہونے کو قرار دے دیا اور کہا ان لوگوں نے پاکستان کا قرضہ 30 ہزار ارب تک پہنچا دیا۔ ملک چلانے کےلیے پیسہ نہ ہو تو آزادانہ فیصلے کیسے کر سکتے ہیں۔ قرضے لینے والی قوم کی عزت نہیں ہوتی۔ وزیراعظم کی قوم کو سچ بولنے کی بھی تلقین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر‏

ایف بی آر کا ایک لاکھ 13ہزار پاکستانیوں ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ دن ۱۰:۰۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر نے ایک لاکھ تیرہ ہزار پاکستانیوں کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگانے کا دعویٰ کر دیا ،بیرون ملک پاکستانیوں کے اکاؤنٹس کی صرف تعداد معلوم کی گئی، 7 ماہ میں یہ پتہ چلا کہ ان اکاؤنٹس سے پاکستانیوں کو بھی ترسیلات ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان اکاونٹس کا مکمل ڈیٹا حاصل نہیں کیا جا سکا تاکہ ثابت ہو سکے کہ یہ ترسیلات واقعی منی لانڈرنگ کے زمرے میں آتی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے جن اطلاعات کی بنیاد پر منی لانڈرنگ کا دعویٰ کیا وہ اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر

ایف بی آر نے جائیداد کی قیمتوں میں اضافے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایف بی آر نے ڈھائی سال کے بعد 20 بڑے شہروں کیلئے  جائیداد کی قیمتوں پر نظرثانی  کردی ، ملک کے 20 بڑے شہروں کے لیے جائیداد کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر )  نے جائیداد کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کراچی کے لیے جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، کراچی میں جائیداد کی کیٹیگریز 9 سے بڑھا کر 11 کر دی گئیں۔ کیٹیگری اے ون میں جائیداد کی قیمتوں میں 20 ہزار روپے فی مربع گز تک اضافہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر

ایف بی آر موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی سے رو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۵۳ دن ۹:۵۳ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر موبائل فون کارڈ پر ٹیکس کٹوتی سے روکنے  کے سپریم کورٹ کے حکم کےخلاف اپیل کرے گا۔ چیئرمین  ایف بی آر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر موبائل فون پر ٹیکس کٹوتی کے خاتمے سے محصولات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ چینل  92 نیوز سے گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں 500 سے زیادہ مالیت کے کارڈ اور لوڈ پر کٹوتی ختم کرنے کیخلاف اپیل کی جائیگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپیل کی تیاری کے لیے قانونی ماہرین سے مشاورت کی جا رہی ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر‏

ایف بی آر کو دنیا بھر سے 50ہزار ٹیکس نا دہ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) ایف بی آر کو دنیا بھر سے 50 ہزار ٹیکس نا دہندگان کا دیٹا مل گیا ، جس کے بعد ٹیکس نا دہندگان کی شامت آگئی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق حاصل کردہ ڈیٹا میں زیادہ تر اکاؤنٹس اسپین ، اٹلی ، فرانس ، جرمنی کے ہیں جب کہ افراد کا تعلق کراچی ، لاہور اور اسلام آباد سے ہے ۔ دبئی میں 537 افراد کی 1365 جائیدادوں کی تحقیقات کیں جبکہ 38 ارب مالیت کی  867 پراپرٹی ثابت کی جاسکی ہیں ۔  316 افراد نے ایمنسٹی اسکیم میں پراپرٹی قانونی بنائی، جبکہ ایمنسٹی اسکیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی وزیر خزانہ 23 جنوری ایف بی آر ایس آر او ٹیکس

وفاقی وزیر خزانہ کا 23 جنوری کو منی بجٹ پیش...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۲:۱۵ شام ۲:۱۵ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر خزانہ نے 23 جنوری کو منی بجٹ پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی چیمبر سے خطاب میں اسد عمر نے تئیس جنوری کو منی بجٹ پیش کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا ایف بی آر کے ایس آر او اجراء کا اختیار ختم کردیا گیا، ٹیکس میں تبدیلی پارلیمنٹ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ منی بجٹ میں آسانیاں نظر آئیں گی، سرمایہ کاری سے معیشت مضبوط اور ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ بھارت سے کشمیر اور تجارت پر مذاکرات کے خواہشمند ہیں۔ فوج بھی اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز