Tag Archives: ایف اے ٹی ایف

وزارت داخلہ ، ایف اے ٹی ایف ، سیل ، تشکیل

وزارت داخلہ میں ایف اے ٹی ایف سیل تشکیل دے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

 لاہور (92 نیوز) وزارت داخلہ میں ایف اے ٹی ایف سیل تشکیل دے دیا گیا۔ سیل میں نیکٹا کے تین افسر شامل ہیں ۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف اے ٹی ایف سیل ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں قائم کیا گیا جس میں ایف آئی اے کے تین افسران کو شامل کیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تینوں افسران ایف اے ٹی ایف کے ساتھ براہ راست رابطے میں رہیں گے جبکہ فیٹف سیل ایف ائی اے کے تمام زونل دفاتر سے معلومات حاصل کرے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف اے ٹی ایف سیل کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف معاشی اصلاحات ک‏ حفیظ شیخ ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز مشیر خزانہ ‏ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ‏ ٹیکس عائد تین سو یونٹ کم بجلی اور کم گیس

ایف اے ٹی ایف کی شرائط معاشی اصلاحات کی را...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ دن ۹:۲۱ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی شرائط پاکستان میں معاشی اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ نہیں ۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ حکومت کے تمام ادارے ایف اے تی ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کیلئے متفق ہیں ، ہماری حکومت نے غریبوں پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا، تین سو یونٹ سے کم بجلی اور کم گیس استعمال کرنیوالے صارفین پر کوئی ٹیکس نہیں ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور ٹیکس ریونیو میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف ‏ پاکستان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ پیرس اجلاس ‏ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس ‏

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کیلئے 10 اقدامات ت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۸ شام ۵:۵۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایف اے ٹی ایف پیرس اجلاس کی رپورٹ جاری کر دی گئی ، پاکستان کیلئے10اقدامات تجویز کر دیے گئے ۔پاکستان سفارشات کے مطابق  کارکردگی دکھانے کےلئے پر عزم ہے ۔ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کی کارکردگی کے حوالے سے پیرس اجلاس کی رپورٹ جاری کردی ،  ایف اے ٹی ایف نے  پاکستان کو 10 اقدامات اٹھانے کی تجویز دے دی ، دو مختلف اقسام کے 1273 اور 1367 مشکوک افراد کے خلاف اقدامات کرنا ہوں گے ،  تخریبی قوتوں کے خلاف ایکشن لینا ہوگا اور ان کے  خلاف لیےگئے ایکشن کی فعالیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

بھارت ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لس...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بھارت ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے میں ناکام ہو گیا۔ بھارتی چالیں ایک بار پھر ناکام ہو گئیں۔ مودی حکومت کو سفارتی محاز پر ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑگئی۔ بھارت کا پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالوانے کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔ پیرس میں ہونے والے حالیہ اجلاس میں چین نے پاکستان کی بھر پور مدد کی۔ وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے بہترین انداز میں پاکستان کو موقف پیش کیا تاہم ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو فروری تک مقرر ہدف پورا کرنے کا مطالبہ کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان کے حق میں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ شام ۱۲:۵۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایف اے ٹی ایف کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ آنے کی امید پیدا ہو گئی۔ پاکستان کو 15 ماہ کی مہلت ملنے کی راہ ہموار ہو گئی۔ بلیک لسٹ میں ڈلوانے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ، ایف اے ٹی ایف سفارشات پر عملدرآمد کرنے کیلئے جون 2020 تک مہلت ملنے کا امکان روشن ہوگیا، فیٹف کا آج فیصلہ آنے کا امکان ہے۔ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 10 اہم شرائط  پورا کر نا ہونگیں۔ کوریئر سروس کو ضابطوں کے تحت لانا ہو گا، تخریبی عناصر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف اجیت ڈوول ثبوت گھڑنے کی ہدایت نئی دہلی ‏ نیٹ نیوز

ایف اے ٹی ایف ، اجیت ڈوول کی ایجنسیوں کو پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ دن ۱۰:۰۴ دن

نئی دہلی (نیٹ نیوز) پاکستان کیخلاف بھارت کا بغض کھل کر با ہر آ گیا، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے ملکی خفیہ ایجنسیوں کو پاکستان کیخلاف ثبوت گھڑنے کی ہدایات دی ہیں جنہیں ایف اے ٹی ایف میں پیش کیا جا سکے گا تاکہ پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھا جا سکے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجیت ڈوول نے انسداد دہشت گردی فورس اور پولیس کی سپیشل ٹاسک فورس کے سربراہان کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہرزہ سرائی کی کہ پاکستان دہشت گردی کو سپورٹ کر رہا ہے اور دہشت گرد کارروائیوں کیلئے مالی مدد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف، اجلاس آج، پاکستان، بلیک لسٹ، پلان تشکیل، پیرس، 92 نیوز

ایف اے ٹی ایف اجلاس آج ہوگا، پاکستان نے بل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۸ دن ۷:۴۸ دن

پیرس (92 نیوز) ایف اے ٹی ایف اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا جس میں دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کے اقدامات پرغور ہوگا۔ حماد اظہر کی قیادت میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کرے گا، چین، ملائشیا اور ترکی پاکستان کی حمایت میں کھڑےہوگئے۔ بلیک لسٹ سے بچنے کیلئے پلان بی بھی تشکیل دے دیاگیا ہے، پاکستان سفارشات پر عمل درآمد کیلئے9ماہ کی  مہلت طلب کرےگا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ 40 میں سے محض 13 شرائط پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کرے گی ، بقیہ 27 سفارشات پر عملدرآمد کیلئے جون 2020 تک مہلت کی درخواست کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ ایف اے ٹی ایف بھارتی بیان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف بارے بھارتی بیان ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۴ شام ۱:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے ایف اے ٹی ایف بارے بھارتی بیان مسترد کر دیا ، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان حقائق کے منافی ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ  کے مطابق بھارت ایف اے ٹی ایف کی پاکستان سے متعلق کارروائی پر اثر انداز ہورہاہے ،  بھارتی وزیر دفاع کا ایف اے ٹی ایف سے متعلق بیان حقائق کے منافی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ  بھارت ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے خلاف سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کررہاہے،  بھارت ایشیاء بحرالکاہل گروپ میں اپنی معاون چیئرمین شپ کا ناجائز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

ایف اے ٹی ایف کے آئندہ اجلاس کاشیڈول جار...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف اے ٹی ایف  کے آئندہ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ، ابتدائی اجلاس 13 تا 18 اکتوبر پیرس میں ہو گا ۔ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف  کے پیرس میں ہونے والے اجلاس کے لئے اپنی دستاویزات پیش کر دیں ، سوالات کے جواب میں 40 تفصیلات پیش کی گئیں جب کہ 36 معروضات کو مثبت گردانہ گیا  اور 4 معروضات پر مزید وضاحت طلب کر لی گئیں ۔ پاکستان  پیرس اجلاس میں  مزید وضاحتیں پیش کرے گا ، منی لانڈرنگ اور تخریب کاروں کی معاونت کرنے والے اکاؤنٹس اور اثاثوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف ‏ پاکستانی اقدامات اظہار اطمینان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کالعدم تنظیم بینکاری خدمات ‏ گرے لسٹ ‏ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس ‏ ڈومور ‏ بے نامی اکاؤنٹس ‏ غیر قانونی ترسیلات ‏ مشکوک اکاونٹس ‏ اسٹیٹ بینک ‏ وزارت خزانہ ‏ نان بینکنگ سیکٹر مضاربہ کمپنی اسٹاک مارکیٹ ‏ انشورنس سیکٹر ‏ غیر قانونی سرمایہ ‏ پاکستان پوسٹ ‏ بچت اسکیم لانڈرنگ ‏ ٹیررازم فنانسنگ ‏ سپروائزری رول ‏ رئل اسٹیٹ سیکٹر ‏ کالا دھن ‏ فنانشل انٹیلی جنس یونٹ ‏ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ ‏ مشکوک ٹرانزیکشن ‏

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۱ شام ۶:۰۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے درمیان مذاکرات رواں ماہ پیرس میں ہونگے۔ اجلاس میں پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے یا نہ نکلنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ مذاکرات سے قبل پاکستان  نے ٹیکنیکل ٹیم  چین اور ملائشیا بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستانی ٹیم ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی حمایت کے حصول کیلئے ان ممالک سے جامع تبادلہ خیال کریگی۔ ایف اے ٹی ایف میں پاکستانی ٹیم کی قیادت سیکریٹری خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک یا ڈی جی فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کرینگے۔ ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عملدرآمد رپورٹ ارسال کردی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف ‏ بنکاک اسلام آباد ‏ ویب ڈیسک ‏ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس

ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ کی روک تھام ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ شام ۸:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ایف اے ٹی ایف نے منی لانڈرنگ کی روک تھام اور  دہشت گردوں کے اثاثوں کی ضبطی کے پاکستانی اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایشیاء پیسیفک جوائنٹ گروپ کا دو روزہ اجلاس تھائی لینڈ کے دار الحکومت بنکاک میں منعقد ہوا۔ وزارت خزانہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے حکام کو ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق آگاہ کیا۔ اضاٖفی معلومات اور وضاحتیں بھی پیش کیں۔ حکام کو بتایا گیا کہ پاکستان منی لانڈرنگ، تخریب کاری ، دہشت گردوں کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف ‏ حماد اظہر بینکاک ‏ ‏92 نیوز ‏ وفاقی وزیر ریونیو

ایف اے ٹی ایف کو تمام سوالات کے جوابات دے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

بینکاک ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر ریونیو حماد اظہر نے  92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بینکاک میں ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان نے  کئے گئے اقدامات پر جواب جمع کرا دیا ہے ۔ پاکستانی وفد نے ایکشن پلانز سے متعلق پیشرفت پر بریفنگ دی ۔ حماد اظہر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ہمارے وفد نے ایف اے ٹی ایف کے ٹیکنیکل لیول کے وفد کیساتھ بات چیت کی اور گزشتہ چار، پانچ ماہ میں اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق بریف کیا ۔ میرے خیال سے ہم نے انہیں مطمئن کرلیا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ ایف اے ٹی ایف ‏ ایشیا پیسیفک گروپ ‏ بینکاک ‏ ‏92 نیوز

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسیفک ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۱ شام ۵:۰۱ شام

بینکاک ( 92 نیوز) پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسیفک گروپ کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا ،  وفاقی وزیر منصوبہ بندی حماد اظہر پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں، پاکستان ایف اے ٹی ایف کے 125 سوالات کا جواب دے گا، نئی نیشنل رسک اسیسمنٹ سمیت مختلف اقدامات پر مشتمل رپورٹس اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس  کے ایشیا پیسیفک گروپ کی بڑی بیٹھک تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں شروع ہو گئی ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی حماد اظہر پاکستانی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ پاکستانی وفد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی حکومت بھارتی میڈیا پاکستانمخالف پراپیگنڈا فلاپ

ایف اے ٹی ایف نے کالعدم تنظیموں سے متعلق ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کی رپورٹ پر ایف اے ٹی ایف  نے کالعدم  تنظیموں  سے متعلق 100 سے زائد سوالات پاکستان کو بھجوا دیئے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے مطالبات کی فہرست طویل ہونے لگی۔ پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب کی تیاری کر لی گئی ہے۔ گرے لسٹ سے نکلنے لئے پاکستان کی جانب سے کئی اقدامات زیر غور ہیں۔ پاکستان کی رپورٹ پر ایف اے ٹی ایف  نے کالعدم  تنظیموں  سے متعلق 100 سے زائد سوالات پاکستان کو بھجوا دیئے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق  ‏پاکستان کو ان سوالات کے جوابات 6 ستمبر تک دینے کی ہدایت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف ‏ بنکاک اسلام آباد ‏ ویب ڈیسک ‏ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 9سے 13ستمبر تک بنکاک ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۲ دن ۹:۲۲ دن

اسلام آباد (ویب ڈیسک )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس 9سے 13ستمبر تک بنکاک میں ہو گا جس میں پاکستان کا 15 رکنی وفد شرکت کرے گا۔ پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خزانہ نوید کامران بلوچ کریں گے جبکہ وفد کے دیگر ارکان میں ڈی جی ایف ایم یو، ڈی جی وزارت خارجہ بھی شامل ہوں گے ۔ ڈی جی نیکٹا، ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ڈائریکٹر کراس بارڈر کرنسی مینجمنٹ بھی ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں شرکت کرنے والے وفد کا حصہ ہیں۔وفد میں وزارت داخلہ، ایس ای سی پی اور سٹیٹ بینک کے افسران بھی شامل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز