Tag Archives: ایف آئی اے



سپریم کورٹ نجی اسکولوں فیسوں 20 فیصد کمی جسٹس اعجازالاحسن والدین ایف آئی اے

ملک بھر کے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے ملک بھر کے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ نجی اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس کا فیصلہ جسٹس اعجازالاحسن نے تحریر کیا اور قرار دیا کہ اطلاق 5 ہزار سے زائد فیس لینے والے اسکولوں پر ہو گا۔ فیصلے میں والدین کو مقررہ وقت پر فیس ادا کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔  ساتھ ہی متبنہ کیا گیا جو ایسا نہیں کرے گا اس کےخلاف ایکشن لیا جائے گا۔ عدالت نے قرار دیا کہ فیسوں میں کمی سے اسکالر شپ اور اسکول کی سہولیات … Read More



تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.



چينی قونصليٹ پانچ سہولت کار ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ را ایف آئی اے

چینی قونصل خانے پر حملے کے 5سہولت کار گرفت...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۱۶ شام ۵:۱۶ شام

 کراچی (92 نیوز) چينی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے ملک دشمن قانون کی گرفت ميں آ گئے۔ کراچی، حب، خضدار اور کوئٹہ سے پانچ سہولت کار گرفتار کر لئے گئے۔ سیکورٹی فورسز کو ملی بڑی کامیابی مل گئی۔ کراچی میں چينی قونصليٹ پر حملے کے پانچ سہولت کار قانون شکنجے میں آگئے۔ ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ نے بتایا کہ چینی قونصلیٹ پر حملہ بلوچستان لبریشن آرمی نے را کی ایما پر کیا  جسکی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔ ڈاکٹر امیر شیخ کا کہنا تھا چینی قونصلیٹ پر حملے کے سہولت کاروں کی گرفتاری  کے لیے کراچی ، … Read More



تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.