Tag Archives: ایف آئی آر

کرنٹ ‏ شہریوں کی ہلاکت ‏ مقدمہ درج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ڈیفنس ‏ مئیر کراچی ‏ وسیم اختر ‏ ایف آئی آر ‏ درخشاں ‏ عارف نقوی سی او ‏ مونس عبداللہ ‏ چئیرمین ‏ اکرام سہگل ‏ درخشاں تھانے

کرنٹ سے شہریوں کی ہلاکت پر کے الیکٹر ک کیخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) شہریوں کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حالیہ بارشوں کے باعث ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے مئیر کراچی وسیم اختر کی موجودگی میں درخشاں تھانے میں ایف آئی آر درج کرالی ،  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بارشوں میں کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق دیگر افراد کی ایف آئی آر بھی درج جائیگی۔ دو روز قبل بارش کے دوران ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طاہر اشرفی ایف آئی اے ‏ ایف اے ٹی ایف ‏ سنگین دفعات ‏ یعقوب شیخ ‏ فارن ایسٹس کنٹرول ‏ ایف آئی آر ‏ نجی بینک ‏ مشکوک ٹرانزیکشنز ‏ حیات اللہ حکمت اللہ ‏ عبد النافع ‏ فنڈنگ

طاہر اشرفی کیخلاف ایف اے ٹی ایف کے تحت مقد...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)  چیئرمین علماء کونسل طاہر اشرفی  کے خلاف ایف آئی اے نے ایف اے ٹی ایف کے تحت مقدمہ درج کرلیا، طاہر اشرفی پر منی لانڈرنگ کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا۔ ایف اے ٹی ایف کے تحت ایف آئی اے نے چیئرمین علماء کونسل طاہر اشرفی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ کے مندرجات کے مطابق طاہر اشرفی منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ مقدمہ کے مطابق  ان کے نجی بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی غیر ملکی فنڈنگ کی گئی ، طاہر اشرفی کو ملنے والی فنڈنگ کی رقم دہشت گردی میں استعمال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مضر صحت ریسٹورنٹ نماز جنازہ اخوندزادہ فیصل پھوپھی

کراچی ریسٹ ہاؤس میں 5 بچوں اور خاتون کی ہل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

کراچی(92 نیوز) کراچی میں ریسٹ ہاؤس میں پانچ بچوں اور ان کی پھوپھو کےجاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا تاہم بچوں کے چچا کی جانب سے  کسی کو نامزد نہیں کیا گیا۔ واقعے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں بچوں کے چچا کی مدعیت میں درج کرلیا گیا  ، مقدمہ قتل سبب کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا  اور کسی کو نامزد نہیں کیا گیا ۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق دوسرے ہوٹل سے منگوائی گئی بریانی کھانے کے بعد بچے اور دیگر سوگئے تھے ، کچھ دیر بعد ایک بچے کو الٹیاں آنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیف جسٹس ثاقب نثار

سو موٹو مصلحت پر لے ، ہر سوموٹو کا جواز دے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۲۵ شام ۷:۲۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار نے کہا کہ تمام سو موٹو مصلحت پر لئے ، ہر سوموٹو کا جواز دے سکتا ہوں ، 18ویں ترمیم بند کمروں میں تیار کی گئی ، ڈیم فنڈ ڈیم کیلئے ہی  استعمال ہوگا۔ کراچی میں سی پی این ای کی تقریب سے خطاب میں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ہر سوموٹو مصلحت پر لیا، ایک بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی، پولیس نے ایف آئی آر کے پیسے مانگے، طلبہ سے داخلے کے نام پر رشوت لی گئی، ہر سوموٹو کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوئی بھی شخص جرگہ کے نام پر عدالتی اختیار...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۴۴ شام ۳:۴۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے کہا کہ کوئی بھی شخص جرگہ کے نام پر عدالتی اختیارات استعمال نہیں کر سکتا۔ سپریم کورٹ نے پنچائت اور جرگہ سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے 33 صفحات پر مشتمل فیصلہ خود تحریر کیا۔ قرار دیا کہ جرگہ اور پنچائت سسٹم پاکستان کی عالمی یقین دہانیوں کی بھی خلاف ورزی ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر شخص کو عدالت تک رسائی دے۔ جرگہ آئین اور قانون کی تحت اپنی ذمہ داری ادا نہیں کرتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سماعت

سماعت سے محروم بچوں پر تشدد کاکیس ،ملزم ج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

لاہور ( 92 نیوز ) سماعت سے محروم بچوں پر تشدد کے ملزموں اکرام اور عثمان کا چالان ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ اشرف اعوان کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جوڈیشل مجسڑیٹ نے ملزموں کو 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ متاثرہ بچوں انیس اور سیف کے والدین نے عدالت حاضر ہو کر صلح نامہ پیش کر دیا ۔ عدالت نے کیس کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی ۔ متاثرہ بچوں کے والدین میڈیا سے گفتگو کئے بغیر ہی واپس چلے گئے ۔ ملزم عثمان اور اکرم نے خصوصی بچوں کو اسکول بس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز