ایشیا

January 1, 2021
مودی حکومت نے ریاست آسام میں تمام مدارس ختم کرنیکا بل منظور کرلیا
نئی دہلی (92 نیوز) انتہا پسند مودی حکومت نے ریاست آسام میں تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود بی جے پی کی انتہاپسند سوچ مسلمانوں سے نفرت اوراسلام دشمنی میں تمام حدیں پارکرگئی۔ آسام میں مدارس کو نئے قانون کے تحت اسکولر اسکولز میں تبدیل کر دیا گیا۔

December 17, 2020
مودی حکومت کے خلاف سکھوں کے احتجاج میں شدت آگئی، کسانوں کا دھرنا چوتھے ہفتے میں داخل
نئی دہلی (92 نیوز) مودی حکومت کے خلاف سکھوں کے احتجاج میں شدت آگئی۔ سکھ مذہبی رہنماء کی مودی کے ظلم کے خلاف احتجاجاً خودکشی نے بھارت کو ہلا کررکھ دیا۔ اِدھرمودی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کیخلاف کسانوں کا احتجاج چوتھے ہفتے میں داخل ہوگیا۔

November 22, 2020
کورونا کی دوسری لہر، کئی ممالک میں لاک ڈاؤن، کرفیو اور سفری پابندیاں عائد
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا کے بڑھتے کیسز، دنیا کے کئی ممالک دوبارہ لاک ڈاؤن، کرفیو اور سفری پابندیاں عائد کرنے پر مجبور ہوگئے۔ برطانیہ، فرانس، جرمنی، اسپین، اٹلی، بیلجیئم اور

November 21, 2020
کورونا کی دوسری لہر، دنیا بھر میں ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار سے تجاوز
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا وباء کی دوسری لہر میں شدت آگئی، دنیا بھر میں ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار سے بڑھ گئیں۔
ایک روز میں امریکا میں مزید ایک ہزار 951

November 20, 2020
سکھ فار جسٹس کا بھارت سے آزادی کیلئے ریفرنڈم کا اعلان
نئی دہلی (92 نیوز) سکھوں کی بین الاقوامی تنظیم ‘‘ سکھ فار جسٹس ’’ نے بھارت سے آزادی کیلئے ریفرنڈم کا اعلان کردیا۔
سکھ کمیونٹی نے مودی کی انتہاء پسند حکومت

October 31, 2020
ترکی زلزلہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 800 سے زائد زخمی
انقرہ (92 نیوز)ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں26 افراد جاں بحق جبکہ 800 سے زائد زخمی ہوگئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا