Tag Archives: ایس پی ‏


ڈولفن ایس پی

ایس پی نے شہری پر تشدد میں ملوث ڈولفن اہلک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۵ شام ۵:۱۵ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور کیولری پل پر ڈولفن اہلکار کا شہری پر تشدد، آئی جی پنجاب عارف نواز کے نوٹس کے بعد ایس پی ڈولفن بلال ظفر نے ملوث اہلکاروں کو معطل کردیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں شہریوں پر پولیس تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔ کیولری پل پر ڈولفن اہلکاروں نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تشدد کے واقعہ کی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی جس میں ڈولفن اہلکاروں کو موٹرسائیکل سوار نوجوانوں پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے ملوث‌ اہلکاروں‌ کو معطل کرنے کے احکامات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز