Tag Archives: ایس ای سی پی

پہلی ای کامرس پالیسی ‏ وفاقی کابینہ ‏ اسلام آباد روزنامہ 92 نیوز ویب ڈیسک 92 نیوز آن لائن بزنس ‏ ایس ای سی پی

پہلی ای کامرس پالیسی تیار،وفاقی کابینہ ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ دن ۱۰:۲۹ دن

اسلام آباد(روزنامہ 92 نیوز)ملکی تاریخ کی پہلی ای کامرس پالیسی منظوری کیلئے کل (منگل کو) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیگی۔ آن لائن بزنس کو بھی ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ کرانا لازمی قرار دیدیا جائیگا،صارفین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ جی ایس ٹی سمیت دیگرٹیکسز کا حصول آسان بنایا جائیگا،آن لائن کاروبار کے فروغ کیلئے آسانیاں پیدا کی جا ئینگی،آن لائن کاروبار کرنے والوں کو پاکستان میں اپنا آفس ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ مجوزہ پالیسی سے برآمدات بڑھنے کے ساتھ روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کا امکان ہے ۔وزارت تجارت نے ملکی تاریخ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ‏ شہباز شریف ‏ فیملی ‏ جائیدادیں منجمد ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی ‏ منقولہ وغیرمنقولہ ‏ ایس ای سی پی ‏ رمضان شوگر ملز ‏ یورپین ایشین ٹریڈنگ کارپوریشن ‏ مدینہ ٹریڈنگ ‏ شریف فیڈملز مدینہ کنسٹرکشن کمپنی ‏ شریف پولٹری فارمز شریف ڈیری فارمز ‏ رمضان انرجی ‏ شریف ملک پروڈکٹس ‏ کرسٹل پلاسٹک ‏ چنیوٹ پاور لمیٹڈ ‏ اے جی انرجی کنسلٹنٹس ‏ العریبیہ شوگر ملز ‏ یونیٹاس پاور پرائیویٹ لمیٹڈ ‏

نیب نے شہباز شریف اور فیملی کی جائیدادیں ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ شام ۱۲:۵۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) نیب نےاپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہباز شریف اوران کی فیملی کی جائیدادیں منجمد کرنےکاعمل شروع کردیاہے،32 منقولہ وغیرمنقولہ جائیدادیں منجمدکرنے  کے لیے مراسلے تحریر کر دیے گئے ۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی جائیدادیں منجمد کرنے کا عمل شروع ہو گیا، ایس ای سی پی کو شہبازشریف کی 14 کمپنیاں منجمد کرنے کے لیےمراسلہ لکھاگیاہے۔ ان کمپنیوں میں رمضان شوگر ملز ، یورپین ایشین ٹریڈنگ کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ ، مدینہ ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ ، شریف فیڈملزپرائیویٹ لمیٹڈ ، مدینہ کنسٹرکشن کمپنی  پرائیویٹ لمیٹڈ ، شریف پولٹری فارمزپرائیویٹ لمیٹڈ ، شریف ڈیری فارمز پرائیویٹ لمیٹڈ ، رمضان انرجی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏92 نیوز قرض انکوائری کمیشن ‏ نوٹیفکیشن جاری ‏ حسین اصغر ‏ قرضوں کی دلدل ‏ ڈپٹی چیئرمین نیب ‏ ایف آئی اے ‏ آئی بی ‏ آئی ایس آئی ایس ای سی پی اسٹیٹ بینک فنانس ڈویژن ‏ انکوائری ایکٹ 2017

دس سال میں لئے گئے قرضوں کی انکوائری کیلئ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ دن ۱۰:۵۱ دن

اسلام آباد( 92 نیوز) دس سال کے دوران لئے گئے قرضے کہاں کہاں خرچ ہوئے،انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا،حسین اصغر سربراہی کریں گے جبکہ کمیشن میں ایف آئی اے اور آئی بی سمیت12ارکان شامل ہوں گے۔ ملک کس طرح قرضوں کی دلدل میں دھنستا گیا؟،کس نے کتنا قرض لیا،کہاں خرچ کیا؟،سب کچھ سامنے آنے کو تیار ہے ،وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر انکوائری12رکنی کمیشن کی سربراہی کریں گے، ایف آئی اے اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ بھی شامل ہوگا،آئی ایس آئی،ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک،ایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حفیظ شیخ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ مشیر خزانہ ‏ معاشی حالت ‏ چین اور سعودی عرب ‏ بجٹ پائیدار ترقی ک ایس ای سی پی ‏ تیس جون ‏ ایمنسٹی اسکیم ‏ بین الاقوامی ماہرین ‏ ترقی کا سفر ‏ ادھار تیل کی سہولت

حکومت میں آئے تو معاشی حالت خراب تھی ، حف...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۳۶ شام ۵:۳۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت میں آئے تو معاشی حالت خراب تھی ، چین اور سعودی عرب نے سہارا دینے کیلئے مدد دی ، بجٹ میں ملک کے مستقل اور پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالنے کے فیصلے ہوں گے ۔ مشکلات کے دن ختم ہوتے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم نے نیا معاشی پلان قوم کے سامنے رکھ دیا۔ مشیر  خزانہ حفیظ شیخ نے دیگر وزرا کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے   جہاں اپنے اہداف سے آگاہ کیا وہیں سابق حکومتوں کے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

سندھ اور پنجاب میں سوشل سکیورٹی کی ادائیگ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سندھ اور پنجاب میں سوشل سکیورٹی کی ادائیگی کا نیا طریقہ کار لانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس کے دوران ملک میں کاروبار کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ کاروبار اور سرمایہ کاری کے لئے سہولتوں پر وزیراعظم کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ رسک مینجمنٹ سسٹم کو بہتر کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں ۔ پنجاب میں ایس ای سی پی کے ساتھ صوبائی پورٹلز اور ای او بی آئی کو ضم کر دیا گیا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز