
کراچی میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، اہلکا...
کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے گلبہار میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2 زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے، تینوں ملزمان بھائی ہیں، مقابلے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ ملزمان ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے گھسے تھے کہ پولیس پارٹی پہنچ گئی۔ کراچی میں لٹیروں کی شامت آگئی، گھر میں لوٹ مار کی کوشش مہنگی پڑگئی۔ علاقہ مکینوں نے ملزمان کے ایک گھر میں داخل ہونے پر ون فائیو پولیس کو لٹیروں کے بارے میں بتایا اور محافظوں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈکیتی ناکام بنا دی۔ پولیس کے آتے ہیں ملزمان سے … Read More