Tag Archives: ایس او پیز


STUDENTS

اسکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآم...

10 اکتوبر, 2020 12:40 شام 12:40 شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) اسکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ننھے منے بچوں کیلئے مشکل ہوگیا ، کلاس میں مسلسل ماسک پہننے سے بہت سی مشکلات کا سامنا ہے ۔ اسکولوں میں زیرتعلیم مستقبل کے  معماروں  کیلئے کلاس رومز میں مسلسل کئی گھنٹے تک ماسک پہننا مشکل ہو گیا ، مگر دوسری جانب حکومتی احکامات کی پاسداری کیلئے اسکول انتظامیہ کی سختیاں بھی موجود ہیں جس سے   ننھے طلباء دُہری مشکلات کا شکار ہو گئے۔ گھٹن زدہ ماحول اور چھوٹے کلاس رومز   ننھے طلباء کے مسائل میں اضافہ کرنے لگے ہیں ۔ ایک طرف وبا اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز