Monday, April 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایس او پیز

پنجاب حکومت کا مساجد کے حوالے سے ایس او پیز طے کرنے کا فیصلہ
April 5, 2021
پنجاب حکومت کا مساجد کے حوالے سے ایس او پیز طے کرنے کا فیصلہ
لاہور (92 نیوز) پنجاب حکومت نے مساجد کے حوالے سے ایس او پیز طے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
پنجاب کے ٹرانسپورٹرز کا آن لائن اجلاس ، کورونا وباء ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کا فیصلہ
March 29, 2021
پنجاب کے ٹرانسپورٹرز کا آن لائن اجلاس ، کورونا وباء ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کا فیصلہ
اسلام آباد (92 نیوز) آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے زیر اہتمام پنجاب کے ٹرانسپورٹرز کا آن لائن اجلاس ہوا۔ حکومت کی طرف سے نافذ کردہ کورونا وباء ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا۔
سعودی کابینہ کا کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ
February 3, 2021
سعودی کابینہ کا کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ
ریاض (92 نیوز) سعودی کابینہ نے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے، وزیراعظم
January 12, 2021
کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ کہا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ماسک کی پابندی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ، نون لیگی رہنماؤں کےخلاف مزید مقدمات درج
December 11, 2020
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ، نون لیگی رہنماؤں کےخلاف مزید مقدمات درج
لاہور (92 نیوز) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر نون لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کےخلاف مزید مقدمات درج ہو گئے۔ مزنگ پولیس نے مریم نواز سمیت 200 سے زائد کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
پنجاب ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش
December 7, 2020
پنجاب ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش
اسلام اباد (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش اور سزاؤں کے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا۔