Tag Archives: ایران


IRAN

ایران کی پشاور مدرسے میں دہشتگردی کی پرزو...

10 اکتوبر, 2020 10:56 دن 10:56 دن

اسلام آباد (92 نیوز) ایران نے پشاور میں مدرسے کے معصوم بچوں پر دہشت گردی کی شدید مذمت کر دی ۔ ایرانی سفارت خانے نے محکمہ خارجہ کے ترجمان کا مذمتی بیان جاری کردیا جس میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کااظہار  کیا گیا۔ ایران کی جانب سے کہا گیا کہ   معصوم بچوں، بے گناہ لوگوں کا قتل  دہشت گردوں کی سفاکیت کا ثبوت ہے، دہشتگرد عناصر خطے میں نسلی اور مذہبی اختلافات کو بھڑکانے کے مذموم عزائم رکھتے ہیں۔ ہمسایہ ممالک کو انسداد دہشت گردی کیلئے باہمی جامع کاوشیں کرنا ہوں گی۔

تازہ ترین ویڈیوز