Tag Archives: ایرانی ہم منصب ‏


وزیر خارجہ ، شاہ محمود ، ایرانی ہم منصب ، جواد ظریف ، ٹیلی فون ، کورونا وائرس ، جانی نقصان ، اظہار افسوس

شاہ محمود قریشی کا جواد ظریف کو ٹیلی فون ،...

03 مارچ, 2020 4:36 شام 4:36 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب جواد ظریف کو ٹیلی فون کیا اور کورونا وائرس سے جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ایران کی حکومت اور عوام جس بہادری سے اس عالمی وبا کا مقابلہ کر رہے ہیں قابل تحسین ہے۔ شاہ محمود قریشی نے ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر کی جانے والی وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں سے آگاہ کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز