Saturday, January 16, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایران

ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کو یورینیم افزودگی کیلئے خط لکھ دیا
January 2, 2021
ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کو یورینیم افزودگی کیلئے خط لکھ دیا
تہران (92 نیوز) ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کو یورینیم افزودگی کیلئے خط لکھ دیا۔
ترکی کی اپنے صدر کیخلاف ایران کی جانب سے ناشائستہ زبان استعمال کرنےکی مذمت
December 14, 2020
ترکی کی اپنے صدر کیخلاف ایران کی جانب سے ناشائستہ زبان استعمال کرنےکی مذمت
انقرہ (92 نیوز) ترکی نے صدر رجب طیب اردوان کے خلاف ایران کی جانب سے ’ناشائستہ زبان‘ استعمال کرنے کی مذمت کی ہے۔
ایران کا ایٹمی سائنس دان محسن فخری زادہ کے کچھ قاتل گرفتار کرنیکا دعویٰ
December 9, 2020
ایران کا ایٹمی سائنس دان محسن فخری زادہ کے کچھ قاتل گرفتار کرنیکا دعویٰ
تہران (92 نیوز) ایران نے ایٹمی سائنس دان محسن فخری زادہ کے کچھ قاتلوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
نو منتخب امریکی صدر کا ایران کیساتھ جوہری معاہدہ بحال کرنیکا عندیہ
December 3, 2020
نو منتخب امریکی صدر کا ایران کیساتھ جوہری معاہدہ بحال کرنیکا عندیہ
واشنگٹن (92 نیوز)مشرق وسطیٰ میں امن کے نئے امکانات روشن ہونے لگے ، نو منتخب امریکی صدر نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ بحال کرنے کا عندیہ دے دیا، جوبائیڈن نے کہا کہ اوباما دور میں ہونے والے معاہدے کی حمایت کرتے ہیں۔
ایران کی پارلیمنٹ نے جوہری سرگرمیوں میں اضافے کا بل منظور کرلیا
December 2, 2020
ایران کی پارلیمنٹ نے جوہری سرگرمیوں میں اضافے کا بل منظور کرلیا
تہران (92 نیوز) ایران کی پارلیمنٹ نے جوہری سرگرمیوں میں اضافے کا بل منظور کر لیا، بل حتمی منظوری کیلئے آئینی کونسل کے پاس بھیجا جائے گا۔
ایران کے ایٹمی پروگرام کا "باپ" محسن فخری زادے 6 ساتھیوں سمیت قتل
November 28, 2020
ایران کے ایٹمی پروگرام کا "باپ" محسن فخری زادے 6 ساتھیوں سمیت قتل
تہران (92 نیوز) ایران کے جوہری پروگرام کے بانی محسن فخری زادے کو 6 ساتھیوں سمیت تہران میں قتل کردیا گیا، ایران نے قتل کا الزام اسرائیل پر لگاتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔