Tag Archives: ایجنڈا

عمران خان ، سی پیک ، مفلوج ، بیرونی ، لابی ، ایجنڈا ، احسن اقبال

عمران خان نے سی پیک کو مفلوج کرکے بیرونی ل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۲ شام ۸:۱۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ن لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا عمران خان نے معیشت تباہ اور سی پیک کو مفلوج کرکے بیرونی لابی کا ایجنڈا حاصل کر لیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر ترجمان  مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نام نہاد مسٹر کلین 5 سال سے اپنی منی لانڈرنگ چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ تحریک انصاف کے اکاونٹس کا صاف آڈٹ ہو گا تو ثابت ہو گا  سب سے بڑے منی لانڈر عمران خان ہیں۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے آج تک الیکشن کمیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی ، وزیر اعظم ، بورس جانسن ، قبل از وقت ، انتخابات ، خواہش ، اعلان

برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بورس جانسن سے ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم بورس جانسن سے بریگزٹ کا آئندہ ایجنڈا طے کرنے کا اختیار واپس لے لیا۔ بریگزٹ کا بحران وزیر اعظم بورس جانسن کیلئے بھی وبال جان بن گیا ۔اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پیش کردہ ایوان کا انتظام براہ راست سنبھالنےکی قرارداد منظور کر لی گئی ۔ قرارداد کے حق میں تین سو اٹھائس اور مخالفت میں تین سو ایک ووٹ آئے ۔ حکومتی ٹوری پارٹی کے اکیس ارکان  نے بورس جانسن کیخلاف  ووٹ دیکر شکست کو یقینی بنایا۔ قرارداد کے تحت اراکین کو یہ اجازت دے دی گئی ہے  کہ وہ  نو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز