Tag Archives: ایاز صادق


عمران نیازی ملک جگہ تنگ ایاز صادق

عمران نیازی کیلئے ملک میں جگہ تنگ ہوتی جا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

 کراچی (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا عمران نیازی کیلئے ملک میں جگہ تنگ ہوتی جارہی ہے ۔ وہ وقت دور نہیں جب ان پر آرٹیکل چھ لگے گا۔ کراچی میں متحدہ اپوزیشن نے پریس کانفرنس کی۔ ن لیگ کے رہنما ایاز صادق نے کہا کہ سو دن میں نتائج دینے کی باتیں کرنے والوں کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن وہ عوام کو ڈیلیور نہیں کر سکے۔ نوازشریف اور آصف زرداری کو برا بھلا کہا گیا ، کیا اس سے معیشت ٹھیک ہوگئی؟ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ تحریک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز