Tag Archives: ایئرپورٹس ‏


ایئرپورٹس ، طیاروں ، پرندے ، ٹکرانے ، واقعات ، اضافہ

ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے وا...

07 جولائی, 2020 5:37 شام 5:37 شام

کراچی (92 نیوز) ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا۔ 7ماہ کے دوران پی آئی اے کے 22 سے زائد طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات پیش آئے۔ ملک بھر کے مختلف ایئرپورٹس کے اطراف صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کے باعث گندگی پر منڈلانے والے پرندے جہازوں سے ٹکرانے کی وجہ بنے۔ کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر پرندے ٹکرانے کے سب سے زیادہ واقعات رپورٹ ہوئے۔ ترجمان  سی اے اے کے مطابق سول ایوی ایشن کی جانب سے مسئلے کے حل کے لیے مزید ٹیمیں تعینات کی گئیں ہیں۔ تمام ایئرپورٹس اور اسکے اطراف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز